Tag Archives: یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے روسی فیڈریشن کونسل کے اسپیکر کی وفد کے ہمراہ ملاقات

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے روسی فیڈریشن کونسل کے اسپیکر ویلنٹینا مٹوینیکو نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں سفارتی، معاشی، تجارتی اور پارلیمانی تعلقات کے فروغ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ نے کہا …

Read More »

چیئرمین سینیٹ سے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کیلئے 4 سینیٹرز کے نام طلب

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کیلئے 4 سینیٹرز کے نام مانگ لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو خط لکھا، جس میں پارلیمانی کمیٹی برائے …

Read More »

سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے 26ویں آئینی ترامیم کی تمام 22 شقوں کی دو تہائی اکثریت سے منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں بل کی شق وار ووٹنگ اور منظوری کا عمل مکمل کیا گیا، …

Read More »

اخوت اور بھائی چارے کی فضا قائم کرنے کیلئے اسوہ حسنہ رسولﷺ کی پیروی ناگزیر ہے، سید یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اخوت اور بھائی چارے کی فضا قائم کرنے کے لیے اسوہ حسنہ رسول ﷺ کی پیروی ناگزیر ہے۔ سید یوسف رضا گیلانی نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر مسلمانانِ عالم اسلام کو مبارکباد دی ہے۔ …

Read More »

یوسف رضا گیلانی کیخلاف سیاسی کیس بنایا گیا، فاروق ایچ نائیک

(پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے خلاف سیاسی کیس بنایا گیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے یوسف رضا گیلانی کے خلاف کیسز بنائے …

Read More »

جنہوں نے مجھ پر کیس بنایا آج ہم انہیں ہی ووٹ دے رہے ہیں، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

کراچی (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جنہوں نے مجھ پر کیس بنایا آج ہم انہیں ہی ووٹ دے رہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ نمبر پورے ہوں گے تو بل پاس کریں گے، بل میں …

Read More »

ترقی کیلیے ایس سی او ممالک میں مشترکہ لائحہ عمل ناگزیر ہے، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلا نی نے کہا ہے کہ مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا فروغ وقت کی ضرورت ہے، خطے کی ترقی کیلیے ایس سی او ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون اور مشترکہ لائحہ عمل نا گزیر ہے۔ اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم …

Read More »

پی ایچ ایف نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں مثبت کام کیا،  یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان ہیومینٹیرین فورم نے  سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کا مثبت کام کیا۔ یوسف رضا گیلانی نے پاکستان ہیومینٹیرین فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ایچ ایف کا کردار واضح ہے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں …

Read More »

وزیراعظم ٹیم کے کپتان، مذاکرات کو لیڈ کریں۔ چیئرمین سینیٹ

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ٹیم کے کپتان ہیں، فرنٹ فٹ پر آئیں اور قومی معاملات پر مذاکرات کو لیڈ کریں۔ تفصیلات کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اگر بات چیت ہو رہی ہے تو اچھی بات …

Read More »

جنوبی پنجاب صوبے کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

میاں چنوں (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبے کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے میاں چنوں میں پریس کانفرنس کے دوران قومی ہیرو اور اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کیا۔ چیئرمین …

Read More »