Tag Archives: یحییٰ آفریدی

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس منیب اختر سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی، جس میں سپریم کورٹ کے ججز اور سینئر وکلاء نے شرکت کی۔ واضح رہے …

Read More »