Tag Archives: یاسین ملک

دنیا میں مودی اور نیتن یاہو کی دہشتگردی پھیل رہی ہے۔ مشعال ملک

مشال ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن و کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ دنیا میں مودی اور نیتن یاہو کی دہشتگردی پھیل رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کے عالمی دن کےحوالے سےتقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا …

Read More »

پاکستان کی مقبوضہ وادی میں کشمیری سیاسی جماعتوں پر پابندیوں کے بھارتی فیصلے کی مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے مقبوضہ وادی میں کشمیری سیاسی جماعتوں پر پابندیوں کے بھارتی فیصلے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ اور جموں و کشمیر پیپلز …

Read More »

یاسین ملک کی اہلیہ مشعال کو پاکستانی پاسپورٹ جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) بھارتی جیل میں قید کاٹنے والے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کو پاکستان کی جانب سے گرین پاسپورٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ اس بات کا انکشاف سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے آخری اجلاس میں سیکریٹری خارجہ نے …

Read More »

کشمیر میں بھی بھارت اسرائیلی طرز کے مظالم کر رہا ہے۔ مشعال ملک

مشعال ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مشعال ملک کا کہنا ہے کہ کشمیر میں بھی بھارت اسرائیلی طرز کے مظالم کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہے کہ دنیا بھارتی مظالم پر خاموش ہے مگر کشمیر کے لوگ کب تک پر امن …

Read More »

آج ایک بار پھر ہندوستان نے کشمیری قوم سے نفرت کا اظہار کیا۔ مشعال ملک

مشال ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مشعال ملک کا کہنا ہے کہ آج ایک بار پھر ہندوستان نے کشمیری قوم سے نفرت کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اور وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت میں جنگل کا قانون …

Read More »

یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک بھی پاکستان کی نگراں کابینہ میں شامل

مشال ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک بھی پاکستان کی نگراں کابینہ میں شامل ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنی 18 رکنی نگراں کابینہ میں کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کو بھی شامل کیا ہے۔ پاکستان کی وفاقی …

Read More »

ملک کی خارجہ پالیسی معیشت کی بہتری سے بہتر ہوتی ہے، حنا ربانی

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ملک کی خارجہ پالیسی معیشت کی بہتری سے بہتر ہوتی ہے، پاکستان کے لئے کام کرنے والی حکومت ہی سب سے بہتر ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی …

Read More »

گزشتہ حکومت کی ناکام کشمیر پالیسی کیوجہ سے آج بھارت کشمیری عوام کیخلاف سنگین اقدامات اٹھا رہا ہے۔ اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) اسعد محمود کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی ناکام کشمیر پالیسی کی وجہ سے آج بھارت مظلوم اور نہتے کشمیریوں کے خلاف سنگین اقدامات اٹھا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے …

Read More »

یاسین ملک مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے جدوجہد کے ہیرو ہیں، آصف علی زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یاسین ملک مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے جدوجہد کے ہیرو ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل بنا دیا جہاں انسانی حقوق پامال ہو رہے …

Read More »

پاکستانی قوم مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لئے کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے  کہا ہے کہ پاکستانی قوم مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لئے کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، ہم اس سے ایک انچ پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ کشمیر کے …

Read More »