اسلام آباد (پاک صحافت) 9 مئی کے حملوں میں ملوث مجرموں کے اعترافی بیان بھی سامنے آگئے، ایک مجرم جان محمد خان نے کہا کہ اس نے ملٹری یونیفارم کی شرٹ پہن کر ویڈیو بنائی اور پھر شرٹ کو جلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق مجرم شان نے کہا کہ اس …
Read More »لاہور این اے 130، نواز شریف کامیاب، یاسمین راشد کو شکست
لاہور (پاک صحافت) لاہور کے حلقے این اے 130 لاہور 14 سے تمام 376 پولنگ اسٹیشنز کا غیرسرکاری نتیجہ آ گیا۔ خیال رہے کہ تمام حلقوں سے غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم ليگ ن کے قائد محمد نواز شریف 171024 ووٹ لے کر کامیاب …
Read More »پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور (پاک صحافت) جلاو گھیراو کیس میں پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کو جلاو گھیراو مقدمے میں نئی دفعات عائد کرنے کے معاملے پر ڈاکٹر یاسمین راشد کو 3 روز …
Read More »9 مئی واقعات میں ملوث کسی شخص کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات میں ملوث کسی شخص کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز الہی اور یاسمین راشد کے خلاف واضح ثبوت …
Read More »یاسمین راشد مشتعل احتجاج کی سربراہی کر رہی تھیں، فوٹو گرامیٹرک فارنزک رپورٹ سامنے آ گئی
لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد کی فوٹو گرامیٹرک فارنزک رپورٹ سامنے آ گئی۔ فوٹو گرامیٹرک ٹیسٹ کی فارنزک رپورٹ کے مطابق یاسمین راشد ہی مشتعل احتجاج کی سربراہی کر رہی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو …
Read More »یاسمین راشد تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
لاہور (پاک صحافت) عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کے لیے تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور توڑ پھوڑ کرنے کے کیس کی سماعت جج …
Read More »پولیس یاسمین راشد کو گرفتار کرنے ان کے کلینک پہنچ گئی
لاہور (پاک صحافت) لاہور پولیس کی ٹیم سابق صوبائی وزیر یاسمین راشد کو گرفتار کرنے ان کے کلینک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس کی جانب سے پی ٹی آئین رہنما اور سابق وزیر یاسمین راشد کی گاڑی کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے جبکہ یاسمین راشد …
Read More »یاسمین راشد اور صدر مملکت عارف علوی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
لاہور (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی مبینہ آڈیو لیک آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سامنے آنے والی آڈیو میں مبینہ طور پر یاسمین راشد کو یہ کہتا سنا جاسکتا ہے کہ زمینی صورتحال بہت خراب ہے، لوگوں نے، ہمارے ورکرز …
Read More »یاسمین راشد اور بریگیڈیئر اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو لیک
لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد اور بریگیڈیئر اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی، جس میں یاسمین راشد عمران خان کا پیغام دے رہی ہیں کہ سارے ایم پی ایز اور ایم این ایز سے کہیں کہ بندے لیکر پہنچیں اور جو نہیں پہنچے گا میں …
Read More »جو زمان پارک نہیں پہنچے گا عمران خان اسے ٹکٹ نہیں دیں گے، یاسمین راشد کی آڈیو لیک
لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سابق وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور سابق وفاقی وزیرِ داخلہ اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ یاسمین راشد آڈیو میں بتا رہی ہیں کہ عمران خان نے کہا ہے جو بھی زمان پارک …
Read More »