Tag Archives: یادگار

سیاست کی آڑ میں دہشت گردی نہیں چلے گی، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سیاست کی آڑ میں سیاسی دہشت گردی نہیں چلے گی۔ لاہور میں کارکنوں سے خطاب میں عطا تارڑ نے کہا کہ حکومت بات چیت کرنا جانتی بھی ہے اور چاہتی بھی ہے، مگر سیاست کی آڑ …

Read More »

9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کا تصور ہمارے دشمن بھی نہیں کرسکتے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کا تصور ہمارے دشمن بھی نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے 9 مئی کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے …

Read More »

دہشتگرد مذموم مقاصد میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ نگران وزیرداخلہ

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ دہشتگرد مذموم مقاصد میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے ایف سی ہیڈ کوارٹرز کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں وزیر داخلہ کو سیکیورٹی صورتحال، بارڈر مینیجمنٹ اور دیگر …

Read More »

آئی ایم ایف سے سمجھوتا قریب ہونے کی خبر سنتے ہی ملک دشمنوں کا رونا شروع ہوگیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے سمجھوتا قریب ہونے کی خبر سنتے ہی ملک دشمنوں کا رونا شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو ملک جلایا، …

Read More »

سیاست کو سیاستدانوں تک ہی محدود رہنے دیا جائے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بہتر ہے کہ سیاست کو سیاستدانوں تک ہی محدود رہنے دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں …

Read More »

9 مئی واقعات میں ملوث کسی شخص کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات میں ملوث کسی شخص کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز الہی اور یاسمین راشد کے خلاف واضح ثبوت …

Read More »

پیپلزپارٹی کو ملک کی حفاظت دل و جان سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ نیر بخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو ملک کی حفاظت دل وجان سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر بخاری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدائے وطن کی سیاسی وارث پیپلز پارٹی کو پاکستان …

Read More »

عمران خان سمیت جو بھی 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہوا اسے کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان سمیت جو بھی 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہوا اسے کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکشی اور …

Read More »

شہدا کی یادگاروں کو گرانے والا کسی بھی حد تک جاسکتا ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شہدا کی یادگاروں کو گرانے والا کسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی 9 مئی کے واقعات میں اپنے قصور وار ہونے …

Read More »

9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو سزا دلوا کر ہی دم لیں گے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو سزا دلوا کر ہی دم لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے یومِ تکریم شہداء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث …

Read More »