Tag Archives: گھریلو صارفین

سندھ کے گھریلو صارفین کو بجلی پر ریلیف دینے کا بڑا منصوبہ تیار

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کا بڑا منصوبہ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی بجلی کے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کا پلان تیار کرلیا۔ منصوبے میں 500 یونٹ تک بجلی …

Read More »

حکومت کی جانب سے گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا فیصلہ

سولر پینل

اسلام آباد (پاک صحافت)  حکومت کی جانب سے بجلی کے ستائے   عوام کے لئے بڑا احسن اقدام کیا جارہا ہے۔ وزیر اعظم شہباز  شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ حکومت کی جانب سے گوادر میں گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے …

Read More »

حکومت کی جانب سے نیپرا کو خط ارسال، بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست

کے الیکٹرک

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو خط ارسال کیا گیا ہے، جس میں گھریلو صارفین کے لئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت توانائی نے نیپرا سے گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزیدمہنگی کرنےکی درخواست …

Read More »

پی پی چیئرمین کی ہدایت پر آج ملک بھر میں گیس بحران کے خلاف مظاہرے کئے جائیں گے

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین  بلاول  بھٹو زرداری کی  ہدایت پر آج پی پی کارکنان کی جانب سے ملک بھر میں پیدا ہونے والے گیس بحران پر احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔ خیال رہے کہ گیس بحران کے باعث گھریلو صارفین کے شدید مشکلات کا سامنا …

Read More »

لاہور میں سردی بڑھتی ہی گیس نایاب، شہری پریشان

گیس

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہو ر میں سردی بڑھتے ہی گیس نایاب ہو گئی،  ذرائع کے مطابق سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لاہور میں گیس کا بحران سر اٹھانے لگا، شہر کے مختلف علاقوں سے گیس پریشر میں کمی کی شکایات بڑھ …

Read More »

ملک میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، چولھے ٹھنڈے ہو گئے

گیس

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں گیس نایاب ہوگئی، کراچی سے پشاور تک گھروں میں چولھے ٹھنڈے ہو گئے۔  گیس بندش کے باعث گھریلو صارفین کو شید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ  مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ ہر بار باہر سے کھانا خریدنے کی سکت …

Read More »

وفاقی وزیر حماد اظہر نے جھوٹ اور غلط بیانی کو اپنا وطیرہ بنالیا ہے، امیتاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے وفاقی وزیر حماد اظہر کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر حماد اظہر نے جھوٹ اور غلط بیانی کو اپنا وطیرہ بنالیا ہے۔ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں مزید …

Read More »

گھریلو صارفین کو گیس صرف کھانے کے اوقات میں فراہم کرنے کا فیصلہ

گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے مشکلات میں پسے عوام کے خلاف ایک اور فیصلہ، اب گھریلو صارفین کو صرف کھانے کے اوقات میں ہی گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم اور سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس فراہمی کے حوالے …

Read More »

ایل این جی کی درآمد میں تعطل حکمرانوں کی ناکامی ہے، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے ملک میں گیس کی قلت پر وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ گیس کی قلت آر ایل این جی کے تاخیر سے کیے معاہدوں کا نتیجہ ہے،  انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایل این …

Read More »

حکومت ایل پی جی کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام، 20 روپے فی کلو اضافہ

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت ایل پی جی کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے …

Read More »