Tag Archives: گوگل

انڈونیشیا میں آئی فون 16 کے بعد گوگل کے فونز پر بھی پابندی کیوں لگائی گئی

(پاک صحافت) انڈونیشیا نے آئی فون 16 کے بعد گوگل کے فونز پر بھی پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا نے آئی فون 16 پر پابندی لگانے کے چند دن بعد ہی گوگل کے فونز پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔ انڈونیشین قوانین کے تحت غیر ملکی …

Read More »

میٹا کا گوگل کے مقابلے میں اپنا اے آئی سرچ انجن متعارف کرانے کا فیصلہ

میٹا

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی سرچ انجن کی تیاری پر کام کیا جا رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق میٹا کی جانب سے گوگل اور مائیکرو سافٹ کے بنگ سرچ انجنز پر انحصار کم کرنے کے لیے اپنا اے آئی …

Read More »

گوگل کا نیا اے آئی سسٹم جو ویب براؤزر کو آپ کی طرح استعمال کرسکے گا

(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے ایک ایسے نئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سسٹم پر کام کیا جا رہا ہے جو خودکار طور پر ویب براؤزر کو آپریٹ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ دی انفارمیشن کی رپورٹ کے مطابق اس نئے اے آئی سسٹم کو کمپنی …

Read More »

گوگل میپس کے لائیو لوکیشن شیئرنگ فیچر میں اہم ترین تبدیلی

گوگل میپس

(پاک صحافت) اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں آپ اپنے فون کی لائیو لوکیشن متعدد ذرائع سے شیئر کرسکتے ہیں۔ ان میں سے ایک ذریعہ گوگل میپس ایپ بھی ہے۔ گوگل کی جانب سے اب اسی فیچر کو براہ راست اینڈرائیڈ کا حصہ بنایا جا رہا ہے، یعنی آپ فون کے سیٹنگز مینیو …

Read More »

گوگل سرچ رزلٹس پر مختلف سائٹس کے ویب لنکس پر بلیو ٹِک کا اضافہ

(پاک صحافت) ابھی تک سوشل میڈیا نیٹ ورکس جیسے ایکس (ٹوئٹر) یا فیس بک کے اکاؤنٹس پر بلیو ٹِک دیا جاتا تھا۔ مگر گوگل کی جانب سے سرچ رزلٹس میں بھی بلیو ٹِک کا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ جی ہاں واقعی گوگل سرچ رزلٹس میں کچھ ویب سائٹس …

Read More »

گوگل سرچ میں نئے اے آئی فیچرز کا اضافہ

گوگل

(پاک صحافت) گوگل نے اپنے سرچ انجن کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ درحقیقت ان نئے فیچرز کے بعد ہر فرد کو اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا ہوگا چاہے وہ اسے پسند کرتا ہو یا نہیں۔ کمپنی کے مطابق …

Read More »

پاس ورڈ کا عہد ختم کرنے کے لیے گوگل کی بڑی پیشرفت

(پاک صحافت) دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے پاس ورڈ کو ختم کرنے کے لیے کافی عرصے سے کوششیں کی جارہی ہیں۔ اب گوگل کی جانب سے اس حوالے سے نمایاں پیشرفت کی گئی ہے اور کروم ویب براؤزر پر متعدد ڈیوائسز میں پاس کی (passkey) ٹیکنالوجی کا …

Read More »

گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کو جیمنائی لائیو فیچر تک مفت رسائی فراہم کرنے کا اعلان

(پاک صحافت) گوگل نے جیمنائی لائیو نامی سروس تمام اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرا دی گئی ہے۔ جیمنائی لائیو سروس گوگل آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سروس سے رئیل ٹائم بات کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ یہ سروس پہلے سبسکرپشن پروگرام کے صارفین کو دستیاب تھی مگر …

Read More »

فری لانسرز کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فری لانسرز کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گوگل کی عالمی سطح پر خدمات اور پاکستان میں کارکردگی لائق تحسین ہے، ہمیں نوجوانوں کی …

Read More »

گوگل کا نیا اے آئی ماڈل جو کھانسی کی آواز سے مختلف امراض کی تشخیص کرسکتا ہے

(پاک صحافت) گوگل نے ایسا نیا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل تیار کیا ہے جو کھانسی کی آواز سے ہی مختلف امراض کی تشخیص کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ Health Acoustic Representations نامی اے آئی ماڈل کھانسی کی آواز کا تجزیہ کرکے تپ دق (ٹی بی) اور پھیپھڑوں …

Read More »