Tag Archives: گولڈ میڈلسٹ

آرمی چیف کی طرف سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب، کھیلوں کی نمایاں شخصیات کی بھی شرکت

ارشد ندیم

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی طرف سے پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر …

Read More »

وزیراعظم نے قومی ہیرو ارشد ندیم کو ملاقات کیلئے بلا لیا، انعام کا اعلان متوقع

ارشد ندیم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ہیرو ارشد ندیم کو ملاقات کے لیے بلا لیا جبکہ حکومت کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے انعام کا اعلان متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، اس دوران وزیراعظم …

Read More »

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم 12 گھنٹے بعد اپنے آبائی گھر پہنچ گئے، گاؤں میں جشن کا سماں

ارشد ندیم

میاں چنوں (پاک صحافت) پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کو سونے کا تمغہ جتوانے والے قومی ہیرو ارشد ندیم تقریبا 12 گھنٹے بعد اپنے آبائی گھر میاں چنوں پہنچ گئے، جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا اور پھول نچھاور کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم …

Read More »