Tag Archives: گورنر

ن لیگ کیساتھ ہمارا محبت کا نہیں مجبوری کا الائنس ہے۔ گورنر پنجاب

سلیم خان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ ہمارا محبت کا نہیں مجبوری کا الائنس ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پارٹی رہنماؤں، تاجروں، صنعتکاروں سے ملاقاتیں …

Read More »

کامران ٹیسوری کی جماعت اسلامی کو گورنر ہاؤس کے اندر دھرنا دینے کی پیشکش

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے جماعت اسلامی کو کل گورنر ہاؤس کے اندر دھرنا دینے کی پیشکش کردی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے جماعت اسلامی کے ممکنہ دھرنے کے حوالے سے بیان میں کہا کہ دھرنا مظاہرین کا کل شام 5 بجے گورنر ہاؤس …

Read More »

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ’جیت‘ کا ہی آپشن ہے جسے قومی اتحاد سے حاصل کریں گے، محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات ہوئی، جس میں خیبرپختونخوا میں امن کی صورتحال سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ محسن نقوی نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صرف جیت کاہی آپشن ہے جسے قومی …

Read More »

گورنر سندھ کی سعودی سفیر سے ملاقات، سعودی شہزادے کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد (پاک صحافت) گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری کی اسلام آباد میں سعودی سفارتخانہ آمد، سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں سعودی شہزادے عبداللہ بن خالد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے خط پر …

Read More »

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ

(پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ اگر صوبے کے حالات ٹھیک نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دے دیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور نےکہا ہے …

Read More »

اقلیتی برادری کی مشکلات کم کرنے کی کوشش کریں گے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اقلیتی برادری کی مشکلات کم کرنے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں مندر کے دورے کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اقلیتوں کے حقوق …

Read More »

خرم نواز گنڈاپور کی گورنر کے پی سے ملاقات

پشاور (پاک صحافت) سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈا پور نے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی اور انہیں آئینی منصب پر تعیناتی کی مبارکباد دی۔ اس موقع پر گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی ترقی، امن اور خوشحالی میرا مشن ہے، …

Read More »

حکومت کا اتحادی ہونا مجبوری، ن لیگ سے پی پی کو چائے بسکٹ کے سوا کچھ نہیں ملا۔ گورنر پنجاب

سلیم خان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ حکومت کا اتحادی ہونا مجبوری، ن لیگ سے پی پی کو چائے بسکٹ کے سوا کچھ نہیں ملا۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں سے غیر رسمی ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے …

Read More »

علی امین گنڈاپور نوکری بچانے کے لیے وفاق کے خلاف بیانات دیتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

 (پاک صحافت) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاق کی جانب سے علی امین گنڈاپور کو جو کہا جاتا ہے وہ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور نوکری بچانے کے لیے وفاق کے خلاف بیانات دیتے ہیں، ان کو اڈیالہ میں بتانا پڑتا …

Read More »

صوبے میں بے امنی ہے، بنوں میں فوج کیخلاف نعرے لگائے گئے۔ گورنر پختونخوا

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں بے امنی ہے، بنوں میں پولیس اور فوج کے خلاف نعرے لگائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے حالات بگڑ رہے ہیں، …

Read More »