Tag Archives: گورنر

کامران ٹیسوری کو وزیراعظم سے تمام صوبوں کیلئے ریلیف کا مطالبہ کرنا چاہیے، ترجمان سندھ حکومت

(پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان نے گورنر کامران ٹیسوری سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کے معاملے پر وزیراعظم کے سامنے سندھ کے عوام کا مسئلہ اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے گورنر سندھ کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے …

Read More »

گورنر پنجاب چودھری شجاعت حسین کے گھر پہنچ گئے

چوہدری شجاعت سلیم حیدر

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین سے ان کے گھر جا کر ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعت حسین نے گورنر پنجاب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سلیم حیدر خان نے چودھری شجاعت حسین سے خیریت …

Read More »

شکیل خان کو خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ہٹایا گیا، گورنر کے پی

پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی نے صوبائی وزیر شکیل خان کو ہٹانے کی سمری پر دستخط کرنے کردیے۔ گورنر کے پی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کی جانب سے شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری کل موصول ہوئی تھی، میں اسلام آباد میں تھا آج واپس آتے …

Read More »

گورنر خیبرپختونخوا نے شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پر دستخط کردیے

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی وزیر شکیل احمد خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پر دستخط کردیے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جس شخص نے بھی صوبائی حکومت کی کرپشن کو بے نقاب کیا تحریک انصاف نے اسی …

Read More »

گورنر سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ چند روز میں ہوجائے گا۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ چند روز میں ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ گورنر سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ چند روز میں ہوجائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ بشیر میمن …

Read More »

سندھ میں اقلیتیں سب سے زیادہ محفوظ ہیں، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) اقلیتوں کے قومی دن پر وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اقلیتی برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ صوفیوں کی سر زمین ہے، یہاں اقلیتیں سب سے زیادہ محفوظ ہیں۔ ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ نے زندگی …

Read More »

صوبے کے حقوق کیلئے سیاسی قیادت سے رابطے آخری مرحلے میں ہیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وفاق سے صوبے کے حقوق کے حصول کےلیے سیاسی قیادت سے رابطے آخری مرحلے میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ افراسیاب خٹک سے ملاقات میں کہا ہے …

Read More »

وزیراعظم، صدر اور خالد مقبول صدیقی کا اعتماد حاصل ہے، گورنر سندھ

سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے اسلام آباد (پاک صحافت) کہا ہے کہ وزیراعظم ،صدر اور خالد مقبول صدیقی کا اعتماد حاصل ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ گورنر ہاؤس کے دروازے عام شہریوں کیلئے کھلے ہیں، گورنر ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی این آر او مانگ رہے لیکن حکومت انہیں این آر او نہیں دیگی، گورنر کے پی

صوابی (پاک صحافت) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان حکومت سے این آر او مانگ رہے ہیں لیکن حکومت انہیں این آر او نہیں دے گی۔ گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی صوابی میں پی پی رہنما بلال شیرپاؤ کی رہائش گاہ …

Read More »

انصاف کی سستی و فوری فراہمی میں وکلاء کو کردار ادا کرنا چاہئے۔ گورنر خیبرپختونخوا

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ انصاف کی سستی و فوری فراہمی میں وکلاء کو کردار ادا کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاوس میں ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل لائرز خیبرپختونخوا چیپٹر کے نمائندہ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »