پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کرم کی صورتحال بہتر ہوتی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کرم میں صوبائی حکومت کو کام کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعلی سےجب 500 ارب روپے کی بات کرو تو وہ غصے …
Read More »متحدہ عرب امارات سے تجارت میں اضافے کے خواہشمند ہیں، کامران خان ٹیسوری
کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے تجارت میں مزید اضافے کے خواہشمند ہیں۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی سے ملاقات کی۔ گورنر سندھ کے ترجمان کے مطابق گورنر سندھ نے …
Read More »گورنر کے پی سے پاراچنار کے وفد کی ملاقات
پشاور (پاک صحافت) پاراچنار کے وفد نے خیبر پختون خوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد نے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو کرم کے موجودہ حالات سے آگاہ کیا۔ وفد نے ملاقات کے دوران 3 ماہ سے شاہراہ کی بندش سے ادویات، …
Read More »اختلاف رائے اور اسرائیلی حکام اور فریقین کا ایک دوسرے کے خلاف ڈینگیں مارنا/حکمران جماعت انتباہ
پاک صحافت داخلی سلامتی کے وزیر اتمار بین گورنر اور وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ کی کابینہ سے مستعفی ہونے کی دھمکی کے جواب میں اسرائیل کی حکمراں لیکود پارٹی نے اعلان کیا: "جو بھی دائیں بازو کی حکومت [نیتن یاہو] کا تختہ الٹنے کی کوشش کرے گا اسے ہمیشہ کے …
Read More »آرمی چیف کی موجودگی میں گورنر و وزیر اعلیٰ کے پی میں تلخ جملوں کا تبادلہ
پشاور (پاک صحافت) خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی موجودگی میں گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر کی جانب سے این ایف سی ایوارڈ کے …
Read More »گورنر کے پی نے کرم میں امن کے قیام پر صوبائی حکومت کو ناکام قرار دیدیا
پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کرم میں امن کے قیام کے لیے صوبائی حکومت کو ایک بار پھر ناکام قرار دے دیا۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کیمروں کے سامنے بھاشن دیتی ہے لیکن کرم میں …
Read More »بانی پی ٹی آئی دھرنوں، جلوسوں، بھنگڑوں سے نہیں عدالتوں سے آزاد ہونگے، فیصل کریم کنڈی
کراچی (پاک صحافت) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا حکومت امن قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوا میں آگ لگی ہوئی ہے، صوبے کی امن و امان کی …
Read More »گورنر سندھ کی فلسطین کے سفیر سے ملاقات
کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی اسلام آباد میں فلسطینی سفارت خانے میں آمد ہوئی جہاں انہوں نے فلسطین کے سفیر سے ون آن ون ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران انہوں نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسلی کشی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے …
Read More »وزیر خزانہ نے کیپٹو پاور پلانٹس کی گیس کاٹنے کے فیصلےکی ذمہ داری پی ٹی آئی پر ڈال دی
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کیپٹو پاور پلانٹس کی گیس کاٹنے کے فیصلے کی ذمہ داری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت پر ڈال دی۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں پی ٹی آئی …
Read More »9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا ہونی چاہیے، فیصل کریم کنڈی
(پاک صحافت) گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ان کے ذاتی خیال میں 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی ماسٹر مائنڈ ہیں تو ان کو سزا ہونی چاہیے۔ فیصل کریم کنڈی نے مزید …
Read More »