Tag Archives: گلوکار

دلجیت دوسانجھ کی فلم بھارت کے علاوہ دنیا بھر میں ریلیز کیلئے تیار

(پاک صحافت) بھارت کے نامور گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی فلم پنجاب 95 بھارت کے علاوہ دنیا بھر میں ریلیز کیلئے تیار ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلم 7 فروری کو دنیا بھر کے سنیما میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی تاہم یہ بھارت میں ہی …

Read More »

میں نے کئی سال سے میوزک نہیں سنا، عاطف اسلم کا انکشاف

معروف گلوکار

(پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے پچھلے کئی سال سے میوزک نہیں سنا۔ انہوں نے اپنے وی لاگ ’مائے بارڈر لیس ورلڈ‘میں بتایا کہ ایک بڑی دلچسپ بات یہ ہے کہ میں نے پچھلے کافی عرصے سے میوزک سنا نہیں …

Read More »

عدنان سمیع کی بیٹے اذان، بھائی جنید کے ہمراہ تصویر سامنے آ گئی

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار و گلوکار اذان سمیع خان کی اپنے والد، پاکستانی نژاد بالی ووڈ کے معروف اداکار و گلوکار عدنان سمیع کے ہمراہ تصویر وائرل ہو گئی۔ انسٹاگرام پر یہ وائرل تصویر عدنان سمیع خان کی جانب سے ایک روز قبل شیئر کی گئی …

Read More »

راحت فتح علی خان کی ایم ایس دھونی سے ملاقات، صارفین کے دلچسپ تبصرے

(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی سے ملاقات ہوئی۔ راحت فتح علی خان کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود آفیشل اکاؤنٹ پر ان کی ایم ایس دھونی سے ہونے والی ملاقات کی ایک ویڈیو …

Read More »

پاکستان میں اتنا نام کمانے کے بعد مجھے زیب نہیں دیتا کہ میں بھارت جاکر ان کیلئے کام کروں، وارث بیگ

(پاک صحافت) پاکستان کے مشہور سنگر وارث بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارت جاکر وہاں کے لوگوں کو کام دیا۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران وارث بیگ نے انکشاف کیا کہ بھارت کے مشہور ڈائریکٹر مہیش بھٹ ان کے ماضی کے مقبول گانے …

Read More »

چاہت فتح علی خان نے بولڈ ماڈلز کے ساتھ ’بدو بدی 2‘ ریلیز کردیا

(پاک صحافت) پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار چاہت فتح علی خان نے نئی بولڈ ماڈلز کے ساتھ ’بدو بدی 2‘ ریلیز کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شوقین گلوکار نے اپنے نئے گانے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ گانے کی ویڈیو میں چاہت فتح علی خان کو بولڈ …

Read More »

راحت فتح علی خان کا بنگلادیش میں پرفارم کرنے کا کروڑوں میں معاوضہ

راحت فتح علی

(پاک صحافت) پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے بنگلادیش پریمیئر لیگ میں پرفارم کرنے کا معاوضہ 3 کروڑ ٹکا سے زائد (تقریباً 8 کروڑ پاکستانی روپے) لیا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق راحت فتح علی خان بی پی ایل میوزک فیسٹیول میں شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں آج …

Read More »

جنید جمشید کے بیٹے نے والد کی شادیوں کی حقیقت سے پردہ اٹھادیا

(پاک صحافت) مرحوم نعت خواں جنید جمشید کے بیٹے بابر جنید نے والد کی شادیوں کی حقیقت سے پردہ اٹھادیا۔ حال ہی میں بابر جنید نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس دوران انہوں نے اپنی نجی زندگی سمیت والد کی ایک سے زائد شادیوں کے سوال پر بھی …

Read More »

پاکستانی گلوکار مجھ سے جلتے ہیں، چاہت فتح علی خان

چاہت

(پاک صحافت) سوشل میڈیا پر اپنی انوکھی گلوکاری کے انداز سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے کہا ہے کہ پاکستانی گلوکار ان سے جلتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اپنی گلوکاری کے حوالے …

Read More »

نوجوان گندی ویڈیو نہ بنائیں اور نہ اسے وائرل کریں، چاہت فتح علی خان

(پاک صحافت) مزاحیہ گلوکاری سے سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے برطانوی پاکستانی گلوکار چاہت فتح علی خان نے ویڈیو لیک کے معاملے پر نوجوانوں کو مشورہ دے دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک ویڈیو میں انہوں نے بغیر کسی کا نام لیے کہا کہ نوجوان لڑکے لڑکیوں …

Read More »