Tag Archives: گروپس

روسی ہیکرز نے دنیا بھر کے وزیروں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو نشانے پر پر رکھ لیا

ہیکر

(پاک صحافت) روسی ہیکرز  دنیا بھر کے حکومتی وزرا اور عہدیداروں کو ای میلز  کے ذریعے ٹارگٹ کرنے لگے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی ہیکرز کی جانب سے عالمی سطح پر وزرا اور اہم عہدیداران کو ای میلز بھیجی جارہی ہیں جس میں ان شخصیات کو   واٹس …

Read More »

صارفین کے وقت کی بچت اور آسانی کیلئے واٹس ایپ نے نئے فیچر پر کام شروع کردیا

واٹس ایپ

(پاک صحافت) سماجی رابطے کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد اپنے صارفین کی آسانی کیلئے ایک نیا شارٹ کٹ متعارف کروانے جارہی ہے جو ناصرف واٹس ایپ پر صارفین کے تجربے کو بہتر بنائے گا بلکہ ان کے وقت کو بھی بچائے گا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق …

Read More »

محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا پر خصوصی نظر رکھی جائے گی۔ ترجمان آئی جی اسلام آباد

محرم الحرام

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کو پکڑنے کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی نظر رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ اس مقصد …

Read More »

واٹس ایپ گروپ چیٹس کے لیے بہترین فیچر پیش

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل متعدد نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام جاری رہتا ہے تاکہ صارفین کو دیگر سروسز کا رخ نہ کرنا پڑے۔ ایسے ہی ایک نئے فیچر کو جلد میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کا حصہ بنایا جارہا ہے جو صارفین کو چیٹس آرگنائز …

Read More »

واٹس ایپ صارفین کی بڑی مشکل حل کرنے والا نیا فیچر

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کیلئے نیا بہترین فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ میں بڑے گروپس کی چیٹ کو آٹو میوٹ کرنے کے فیچر پر کام کیا جارہا ہے۔ نئے فیچر سے پہلے واٹس ایپ کی جانب سے اعلان کیا …

Read More »

صرف ایک کلک سے واٹس ایپ کے کئی گروپس میں پوسٹ شیئر کرنے کا فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے اب ایک ایسا فیچر متعارف کرایا ہے کہ صارفین صرف ایک کلک کرکے اپنی پوسٹ کو متعدد گروپس میں شیئر کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق یہ نیا فیچر آپ کی مشکل کو بے حد آسان کردے گا، واٹس ایپ پر زیادہ سرگرم رہنے والے لوگ …

Read More »

صہیونی میڈیا: ڈرون جنگ بغیر فتح کے جنگ ہے

ڈرون

پاک صحافت ایک صیہونی میڈیا نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کے خلاف صیہونی حکومت کی نئی ڈرون جنگ کو "بغیر جنگ کے فتح” قرار دیا ہے کیونکہ اس سے مزید فلسطینی نوجوان مسلح ہو کر فلسطینی عسکریت پسندوں میں شامل ہوں گے۔ اس خطے میں گروپس …

Read More »

واٹس ایپ میں فون نمبر چھپانے کے فیچر کو متعارف کرانے پر کام جاری

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں کہ واٹس ایپ گروپس میں لوگ آپ کے فون نمبر کو بھی دیکھ سکتے ہیں چاہے آپ کی مرضی ہو یا نہ ہو۔ یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ میں ایسے فیچر کو متعارف کرانے کے لیے کام کیا جارہا ہے جس سے …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین پر پابندیوں میں اضافہ

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) پیغام رسانی کی مقبول سائٹ واٹس ایپ نے صارفین پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔  غیر مکی خبر رساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ کی انتظامیہ نے میسجز فارورڈ کرنے کے حوالے سے مزید پابندیوں کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے 2018 …

Read More »

ماہرین صحت نے رات دیر تک جاگنے والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی

دیر تک جاگنا

کراچی (پاک صحافت) ماہرین صحت نے رات دیر تک جاگنے والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی،  ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ رات دیر تک جاگنے سے طرز زندگی متاثر ہوتی ہے، وقت پر سونے اور علی الصبح اٹھنے سے ہم صحت مند اور ذہنی سکون کی زندگی گزار …

Read More »