اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک لبیک کی جانب سے احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کے بعد فیض آباد انٹرچینج پر سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعیینات کردی گئی ہے جبکہ گرد و نواح میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بھی بند کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ …
Read More »ٹی ایل پی سربراہ کی گرفتاری حکومت کا شرمناک اقدام ہے۔ مولانا فضل الرحمن
پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے ٹی ایل پی کے سربراہ کی بلاجواز گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت کا انتہائی شرمناک اقدام ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین …
Read More »داعش کی حمایت اور شمولیت کا ارادہ رکھنے والا امریکی جوڑا گرفتار
واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی جوڑے کو داعش کی حمایت کرنے اور دہشت گرد تنظیم میں شمولیت کا ارادہ رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے امریکی محکمہ انصاف کے حوالے سے کہا ہے کہ جوڑے کو اس وقت گرفتار کیا گیا …
Read More »عدالت سے مریم نواز کی ضمانت منظور، نیب کو نوٹس جاری
لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کو نیب نے چھبیس مارچ کو طلب کیا تھا جبکہ اس بات کا بھی خدشہ تھا کہ اس دوران انہیں گرفتار کیا جاتا۔ مریم نواز نے حفاظتی ضمانت کی درخواست دی تھی اور عدالت نے ان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو نوٹس بھی …
Read More »احسان اللہ احسان کے فرار کے ذمہ دار فوجیوں کے خلاف کاروائی کا آغاز ہوچکا ہے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ طالبان رہنما احسان اللہ احسان کو دوبارہ گرفتار کرنے کی کوششیں جاری ہیں، جبکہ احسان اللہ احسان کے فرار کے ذمہ دار فوجیوں کے خلاف کاروائی کا آغاز بھی کر چکے ہیں۔ ڈی جی آئی …
Read More »پی ٹی آئی ارکان کو کچھ ہوا تو ذمہ داری بلاول بھٹو اور وزیر اعلیٰ سندھ پر ہوگی، خرم شیر زمان
کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ سمیت دیگر ارکان کی سیکیورٹی ہٹادی گئی ہے،ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کو کچھ …
Read More »لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ کی گرفتاری اور فوری رہائی پر فردوس عاشق اعوان کا شدید ردعمل
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ کی گرفتاری اور فوری رہائی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سیاسی شہرت کے لیے سیاسی اداکار نے گرفتاری کا ڈرامہ کیا، سیاسی اداکار میڈیا …
Read More »لکھوی کی گرفتاری پر بھارت کا موقف مسترد
لاہور(پاک صحافت) پاکستان نے اس بات کو قطعی طور پر ہندوستانی موقف کو مسترد کردیا جس میں اسلام آباد پر الزام لگایا گیا تھا کہ وہ اقوام متحدہ کے نامزد افراد کے "فرضی” مقدمات کی سماعت ایف اے ٹی ایف کے ذریعہ بلیک لسٹنگ سے بچنے کے لئے کررہاہے۔ تفصیلات …
Read More »ذکی الرحمن لکھوی کو پندرہ سال کی سزا
اسلام آباد(پاک صحافت) انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے لشکر طیبہ کے زیرحراست عسکریت پسند گروپ کے رہنما ذکی الرحمن لکھوی کو 15 سال قید کی سزا سنائی ہے۔اے ٹی سی کے جج اعجاز احمد بٹار نے فیصلہ سنایا اور جنگجو سرگرمیوں کے لئے رقوم اکٹھا کرنے اور تقسیم …
Read More »