Tag Archives: گرفتاری

صحافیوں پر حملے اور ان کی گرفتاریاں قابلِ مذمت ہیں، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے سینئر صحافی عامر میر اور صحافی عمران شفقت کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں پر حملے اور ان کی گرفتاریاں قابلِ مذمت ہیں، ملک میں سوچ اور عمل کے انقلاب کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

یہ حکومت غیر جمہوری، آمرانہ و فسطائی سوچ کی مالک ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے عمران شفقت اور عامر میر حراست میں لیے جانے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناقدین کو دباو میں لانےکیلیے اختیارات کا غیرقانونی استعمال کیاجارہاہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سچ بولنے پر ڈٹے …

Read More »

اقوام متحدہ نے سعودی عرب میں قید 20 فعال سیاسی قیدیوں کی صورتحال طلب کی

سعودی قیدی

پاک صحافت سعودی عدالتی نظام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ، اقوام متحدہ کے ماہرین نے سعودی جیلوں میں کچھ فعال سیاسی قیدیوں کی صورتحال سے متعلق معلومات طلب کی۔ تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق ، تازہ ترین ووٹ کے حوالے سے ، اقوام متحدہ کے ماہرین نے آل سعود …

Read More »

سندھ حکومت کا بڑا اقدام، صرف ایف آئی آر کٹنے پر ملزم کو گرفتار نہیں کیا جائے گا

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے بڑا اقدام کرتے ہوئے پولیس قوانین میں ترمیم کی ہے۔ جس کے تحت اب صرف ایف آئی آر کٹنے پر کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ جب تک جرم …

Read More »

عدالت نے ایف آئی اے کو شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا

شہباز شریف حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) عدالت نے ایف آئی اے کو شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔ عدالت نے اس حوالے سے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر حمزہ شہباز کی …

Read More »

بلوچستان اسمبلی، اپوزیشن ارکان 10 روز سے تھانے میں موجود، پولیس کا گرفتاری سے انکار

اپوزیشن احتجاج

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پچھلے 10 روز سے کوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں گرفتاری دینے کے لئے دھرنا دیے بیٹھے ہیں، تاہم پولیس کی جانب سے انہیں گرفتار کرنے سے انکار کیا جارہا ہے۔  ذرائع کے مطابق اپوزیشن ارکان اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں …

Read More »

بلوچستان اسمبلی کے 16 اراکین گرفتاری کے منتظر، پولیس کا حراست میں لینے سے انکار

بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان اسمبلی کے 16 اراکین گزشتہ دن سے تھانے میں گرفتاری کے منتظر ہیں مگر پولیس انہیں حراست میں لینے سے انکار کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی میں رونما ہونے والی ہنگامہ آرائی کے بعد حکومت نے ایف آئی آر میں دو سو …

Read More »

کوئٹہ، اپوزیشن ارکان اسمبلی کا احتجاج جاری، گرفتاری دینے تھانے پہنچ گئے

اپوزیشن احتجاج

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ میں اپوزیشن ارکان اسمبلی کا احتجاج جاری ہے، ذرائع کے مطابق اپوزیشن اراکین اسمبلی گرفتاری کے لئے اسمبلی چوک سے تھانہ بجلی روڈ کے لئے روانہ ہوگئے۔ خیال رہے کہ گرفتاری کے لئے روانہ ہونے والوں میں جے یو آئی کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع، بی …

Read More »

عمران صاحب کرپشن چھپانے کے لیے اپنے منصب کا غیرقانونی استعمال کررہے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ عمران صاحب اپنی کرپشن چھپانے کے لیے اپنے منصب کا غیرقانونی استعمال کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ 250 ارب کا آٹا چوری کا حکم …

Read More »

سپریم کورٹ کی جانب سے نیب کی سخت سرزنش

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) نیب گرفتاریوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کی جانب سے قومی احتساب بیورو (نیب) کی سخت سرزنش کی گئی، ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ  کی جانب سے نیب کی سرزنش پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف نیب اپیل کی سماعت دوران کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »