اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دے دیا۔ وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ باقی لوگوں نے تو جیل میں تین 4 دنوں میں چیخیں ماریں، اس کو گرفتار کیا تو اس کی پہلی رات …
Read More »عمران خان کو گرفتار کر کے 7 مارچ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ سے متعلق تفصیلی حکم جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق عمران خان کو 7 مارچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا گیا …
Read More »عمران خان نااہل بھی ہوں گے اور جیل بھی جائیں گے، منظور وسان
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نااہل بھی ہوں گے اور جیل بھی جائیں گے۔ منظور وسان کا کہنا ہے کہ وہ جب نااہل ہوں گے اور جیل جائیں …
Read More »پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک بری طرح فلاپ
لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک بری طرح فلاپ ہوگئی۔ گرفتاری دینے کے لیے آنے والے کارکن اور رہنما یوٹرن لینے پر مجبور ہوگئے۔ خیال رہے کہ وکٹری کا نشان بنا کر فخریہ گرفتاری دینے وا لے تحریکِ انصاف کے اعظم سواتی نے بھی یوٹرن لے …
Read More »میں شاہ محمود قریشی سے ملنے آیا تھا مجھے بھی گرفتار کرلیا گیا۔ اعظم سواتی
ملتان (پاک صحافت) اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ میں شاہ محمود قریشی سے ملنے آیا تھا مجھے بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے گرفتاری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ میرا نام تو جیل بھرو تحریک …
Read More »جیل بھرو تحریک، رہا کرو تحریک میں بدل گئی ہے۔ بلال کیانی
اسلام آباد (پاک صحافت) ن لیگی رہنما بلال کیانی کا کہنا ہے کہ جیل بھرو تحریک، رہا کرو تحریک میں بدل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما بلال کیانی نے عمران خان کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ گلی گلی اعلان ہو رہا ہے، لیکن …
Read More »گرفتاری دینے والے تمام پی ٹی آئی رہنما اور ورکرز کوٹ لکھپت جیل منتقل
لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک کے آغاز پر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکرٹری اسد عمر سمیت کئی رہنماؤں نے گرفتاری دے دی۔ لاہور میں کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) آفس پر پی ٹی آئی کےکئی رہنما …
Read More »جیل میں پی ٹی آئی والوں کی مہمان نوازی کے انتظامات مکمل ہیں، شرجیل میمن
کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ دادو، سکھر، جیکب آباد جیل میں پی ٹی آئی والوں کی مہمان نوازی کے انتظامات مکمل کرلیے ہیں، اگر جیلیں کم پڑگئیں تو رنی کوٹ میں پی ٹی آئی کے لیے خصوصی جیل قائم کریں گے۔ تفصیلات …
Read More »جیل بھرو تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی فلاپ ہوگئی۔ رانا ثناءاللہ
اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی فلاپ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پی ٹی آئی کے معصوم کارکنوں …
Read More »امید ہے کہ گرفتاری دینے والے ضمانت کی درخواستیں نہیں دینگے۔ ناصر حسین شاہ
کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ گرفتاری دینے والے ضمانت کی درخواستیں نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا کوئی بھی گرفتار رکن جب واپس آیا تو خان صاحب کا …
Read More »