اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ احتجاج اور یلغار سے کسی قیدی کو رہا نہیں کرایا جاسکتا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے ازخود گرفتاریاں دیں، آپ کیا حاصل کرنا …
Read More »نیتن یاہو کی گرفتاری کا وارنٹ، انصاف اور انسانیت کی فتح ہے۔ ملائیشیا
(پاک صحافت) ملائیشیا کے وزیراعظم نے سابق صہیونی وزیراعظم اور وزیر جنگ کے گرفتاری کے حکم کے جواب میں اس اقدام کو انصاف اور انسانیت کی فتح قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق انور ابراہیم نے کہا ہے کہ وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور سابق وزیر جنگ یووا گیلانٹ کے لئے …
Read More »اسرائیل کے جرائم کے لیے امریکہ کی جامع حمایت؛ بائیڈن نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کو ظالمانہ قرار دیا
پاک صحافت اسرائیلی حکومت کے جرائم کے لیے واشنگٹن کی ہر طرح کی حمایت کے سلسلے میں، موجودہ امریکی ڈیموکریٹک صدر جو بائیڈن نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور وزیر جنگ یوو گیلانٹ کے وارنٹ گرفتاری کے اجراء کو اس کی مذمت …
Read More »تھانہ آئی نائن کا مقدمہ، علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار، حکمنامہ جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ حکم نامہ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا …
Read More »علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری برقرار، تعمیلی رپورٹ طلب
اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیرِاعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے ان پر تعمیل کی رپورٹ طلب کر لی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں دورانِ سماعت جج مبشر حسن استفسار کیا کہ علی امین …
Read More »حکومت پر دباؤ ڈال کر عمران خان کو رہا نہیں کروایا جاسکتا، بلال اظہر کیانی
(پاک صحافت) وفاقی وزیر بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ ہماری وہ سوچ نہیں جو عمران خان کی تھی عمران خان کو گرفتاری کے بعد سے جتنے مواقع ملے ہیں ملاقاتوں کے اتنے کسی اور کو نہیں ملے۔ لیکن اگر کوئی یہ توقع رکھتا ہے کہ حکومت پر دباؤ …
Read More »پولیو ورکرز پر حملہ قوم کے مستقبل پر حملہ ہے، شیری رحمٰن
اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پولیو ورکرز پر حملہ قوم کے مستقبل پر حملہ ہے۔ شیری رحمٰن نے اپر اورکزئی کے علاقے ڈبوری بادام کلے میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ سے پولیو …
Read More »فیض حمید عمران کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن سکتے ہیں، وزیر دفاع نے اشارہ دے دیا
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شواہد بانی پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل کی طرف جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیض حمید گرفتاری کے بعد بانی پی ٹی آئی کے ساتھ رفاقتوں کے بارے میں …
Read More »لبنان میں امریکہ کے نمبر ون شخص کی گرفتاری کی تفصیلات
(پاک صحافت) ریاض سلامہ، لبنان کے مرکزی بینک کے سابق سربراہ کی حیثیت سے، جو اس ملک میں واشنگٹن کے نمبر ون آدمی کے طور پر جانے جاتے تھے، کو غبن سے لے کر چوری اور منی لانڈرنگ تک کے سنگین مالی بدعنوانی کے مقدمات کی وجہ سے گزشتہ روز …
Read More »اسلحہ و شراب کیس، علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سول جج شائستہ خان کنڈی نے علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس پر سماعت کی۔ …
Read More »