Tag Archives: گرفتاری

وزیرِ اعظم کی انسانی اسمگلنگ کا دھندہ کرنیوالوں کیخلاف انتہائی سخت قانونی کارروائی ہدایت

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلنگ کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف انتہائی سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ انسانی اسمگلنگ کے خاتمے سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے تمام …

Read More »

پی ٹی آئی کے ایم این اے علی افضل ساہی اور ایم پی اے جنید افضل ساہی اشتہاری قرار

فیصل آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے علی افضل ساہی اور ایم پی اے جنید افضل ساہی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ تصیلات کے مطابق فیصل آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں عدم پیشی پر دونوں بھائیوں …

Read More »

پی ٹی آئی عالمی دنیا کے سامنے پاکستان کو بدنام کر رہی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

(پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایک شخص بھی ایسا نہیں جس کی گرفتاری سیاسی بنیادوں پر ہو، یہ تمام لوگ ریاست پر حملے کے جرم میں قید ہیں۔ اب ان کی گرفتاری جوڈیشل ریمانڈ پر ہے۔ اور جوڈیشل ریمانڈ پر آپ صرف عدالت …

Read More »

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: علی امین گنڈاپور سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

راولپنڈی (پاک صحافت) 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔ ملزمان کے وارنٹ گرفتاری انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے جاری کیے، عدالت …

Read More »

توشہ خانہ 2، بشریٰ بی بی کے وارنٹِ گرفتاری جاری

بشری بی بی

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت ہوئی ہے۔ توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت اسپشل جج سینٹرل شارخ ارجمند نے کی۔ عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر بشریٰ بی بی کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کے …

Read More »

ڈی چوک احتجاج: بانئ پی ٹی آئی، گنڈاپور، بشریٰ بی بی و دیگر کے وارنٹ گرفتاری، حکم نامہ جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج کے کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ جج طاہر عباس سِپرا نے ایک صفحے کا 96 ملزمان سے متعلق حکم نامہ جاری کیا، …

Read More »

ڈی چوک احتجاج پر بانی پی ٹی آئی سمیت 96 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

(پاک صحافت) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک میں احتجاج پر بانی پی ٹی آئی سمیت پارٹی کے 96 رہنماؤں اور کارکنان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ بشریٰ بی بی، بیرسٹر گوہر، شعیب شاہین، علی بخاری، عامر مغل کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ انسداد دہشتگردی …

Read More »

پی ٹی آئی قیادت میدان سے بھاگی، غریب کارکن پکڑے گئے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ شرپسند جماعتوں پر ماضی میں بھی پابندی لگی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پارلیمان سمجھتی ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگنی چاہیے تو پھر لگے …

Read More »

نیب کا بشری بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ، ٹیم خیبرپختونخوا بھجوا دی

بشری بی بی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشری بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم کو خیبرپختونخوا بھجوادیا گیا ہے، بشری بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر گرفتار …

Read More »

میں کل سے علیمہ باجی کو ڈھونڈ رہی ہوں، لیکن نظر نہیں آئیں، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ میں کل سے علیمہ باجی کو ڈھونڈ رہی ہوں، لیکن نظر نہیں آئیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارا چنار اور کرم میں 80 افراد شہید ہو چکے ہیں، صوبے کا وزیرِ اعلیٰ …

Read More »