کراچی (پاک صحافت) سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم سندھ الیکٹرک پاور ریگولیٹری کمپنی بنانے والے ہیں۔ تھر کے کوئلے سے بجلی بنائیں گے تو 15 سے 20 روپے فی یونٹ پڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سند سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی ملک …
Read More »کے الیکٹرک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے پر توجہ دے۔ وزیر خزانہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے پر توجہ دے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کے وفد نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی، اس ملاقات میں کے الیکٹرک کے نمائندوں نے وزیر خزانہ کو بتایا کہ رواں …
Read More »کے الیکٹرک کو محرم الحرام میں بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے محرم الحرام کے دوران کے الیکٹرک کو بجلی کی فراہمی جبکہ واٹر بورڈ کو نکاسی آب اور پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ عبدالرشید چنا کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ …
Read More »کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے اموات پر کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج ہوگا۔ وزیر توانائی سندھ
کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے اموات ثابت ہوئیں تو کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ناصر حسین نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے حوالے سے حیسکو …
Read More »کے الیکٹرک ہمیں مجبور نہ کرے کہ ہم کوئی ایسا اقدام آٹھائیں جو قانون کیخلاف ہو۔ کامران ٹیسوری
کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک والے ہمیں مجبورنہ کرے کہ ہم کوئی ایسا اقدام آٹھائیں جو آئین اور قانون کیخلاف ہو۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری …
Read More »کراچی کا سب سے بڑا مافیا کے الیکٹرک ہے، اسد عالم نیازی
اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے قومی اسمبلی کے رکن اسد عالم نیازی نے کہا ہے کہ کراچی کا سب سے بڑا مافیا کے الیکٹرک ہے۔ قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسد عالم نیازی نے کہا کہ کے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ …
Read More »کے الیکٹرک روز اول سےآج تک ایک بے لگام گھوڑا بنا ہوا ہے، شرجیل انعام میمن
کراچی (پاک صحافت) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک روز اول سےآج تک ایک بے لگام گھوڑا بنا ہوا ہے۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے بارش ہو یا گرمی، کے الیکٹرک کے فیڈر ٹرپ کر جاتے ہیں۔ صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے …
Read More »بجلی کی فراہمی والے ادارے میٹر ریڈنگ کے بجائے محض اندازوں پر بل بھیجتے ہیں۔ شرجیل میمن
کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بجلی کی فراہمی والے ادارے میٹر ریڈنگ کے بجائے محض اندازوں پر بل بھیجتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو آئین کی خلاف ورزی کررہے ہیں اور آئین کی خلاف …
Read More »یہ کیا طریقہ ہے کہ کوئی بجلی چوری کرتا ہے تو پورے محلے کی بجلی بند کر دو، سعید غنی
کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ یہ کیا طریقہ ہے کہ کوئی بجلی چوری کرتا ہے تو پورے محلے کی بجلی بند کر دو۔ کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ جو لوگ ایمانداری سے بل جمع کراتے ہیں، انہیں بجلی …
Read More »کچھ طلبہ کے رینڈم منشیات ٹیسٹ کریں گے، نام راز میں رکھا جائے گا، شرجیل میمن
کراچی (پاک صحافت) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کچھ طلبہ کے رینڈم منشیات ٹیسٹ کریں گے اور نام راز میں رکھا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ اگر کسی طالبعلم کا ڈرگ ٹیسٹ مثبت …
Read More »