راولپنڈی (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ کے علاقے بلگتر میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کیا جہاں فورسز …
Read More »بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے 18 افراد جاں بحق
کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 18 افراد جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بارشوں سے ہلاکتیں سوراب، پشین، چمن، ڈیرہ بگٹی، لورالائی اور کیچ میں ہوئیں اور طوفانی بارشوں سے صوبے میں 2040 مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ 14 …
Read More »بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 10 افراد جاں بحق
کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی، بارشوں کے سبب 258 مکانات سمیت 4 سڑکیں اور 80 کشتیاں تباہ ہوئیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق کیچ میں بارشوں سے ایک اور شخص جاں بحق ہوا۔ جاں بحق افراد میں …
Read More »کشیدہ صورتحال کے باوجود پاک ایران سرحد پر تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری
تفتان (پاک صحافت) پاک ایران کشیدہ صورتحال کےباوجود دونوں ممالک کے سرحد پر تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔ کسٹم حکام کے مطابق تفتان سے 100 سے زائد ٹرکوں کی آمد و رفت ہوئی، جبکہ پنجگور کے چیدگی بارڈر پر بھی تجارتی سرگرمیاں جاری ہیں۔ پاکستان میں ایران سے متصل …
Read More »سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بلوچستان کے علاقے کیچ میں آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع کیچ کے علاقے …
Read More »بلوچستان میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ، یو سی چیئرمین سمیت 7 افراد جاں بحق
کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ ہوا ہے جس میں یو سی چیئرمین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع تربت کیچ کے علاقے بلگتر میں گاڑی کے قریب دھماکے کے باعث یونین کونسل چیئرمین اسحاق بلوچ سمیت 7 افراد جاں بحق …
Read More »کیچ میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ بناتے ہوئے جوابی کارروائی میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کیچ میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کے …
Read More »بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث جاں بحق افرادکی تعداد 77 ہوگئی
کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ موسلادھار بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 77 ہوگئی ہے جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں حالیہ بارشوں اورسیلاب کے باعث نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کردی …
Read More »بلوچستان، سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 10 جوان شہید
کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کا سلسلہ گزشتہ طویل مدت سے جاری ہے، دہشت گردوں کی جانب سے تازہ ترین کئے گئے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے دس جوان شہید ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے …
Read More »سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج کے دو جوان شہید
کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پاک فوج کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پر موجود پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت …
Read More »