Tag Archives: کوہستان

اسلام آباد سمیت پنجاب اور پختونخوا میں 6 شدت کا زلزلہ

زلزلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا، زلزلہ 213 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا۔ …

Read More »

شاہراہ قراقرم پر خوفناک حادثہ، 30 افراد جاں بحق

حادثہ

دیامر (پاک صحافت) شاہراہ قراقرم پر مسافر بس اور کار کے درمیان ہونے والے تصادم میں تیس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شاہراہ قراقرم پر دیامر کے علاقے شتیال میں مسافر بس اور کار تصادم کے بعد گہری کھائی میں جاگریں ہیں۔ اس خوفناک حادثے میں اب تک …

Read More »

ہم نے عمران خان کو گریبان سے پکڑ کر اقتدار سے باہر کیا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

کوہستان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم نے عمران خان کو گریبان سے پکڑ کر اقتدار سے باہر کیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کوہستان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

بلین ٹری سونامی پروجیکٹ میں بڑی سطح پر مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

بلین ٹری

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف حکومت کے 10 بلین ٹری سونامی پروجیکٹ میں 3 ارب 49 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد کی سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آڈیٹر جنرل کی جانب سے ایک ارب 25 کروڑ 90 لاکھ روپے کے اخراجات کو مشکوک اور …

Read More »

کوہستان میں ترقیاتی کاموں کے لیے ایک ارب کی گرانٹ مختص کرانے کا وعدہ کیا ہے، خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ کوہستان میں ترقیاتی کاموں کے لیے ایک ارب کی گرانٹ مختص کرانے کا وعدہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہاڑوں میں رہنے والوں کی زندگی انتہائی مشکل ہے، یہاں ترقیاتی منصوبوں کی …

Read More »

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سی پیک منصوبے پر کام بند، ملازمین فارغ

داسو ڈیم

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چینی کمپنی نے سی پیک منصوبے میں شامل داسو ڈیم پر کام بند کرکے پاکستانی ملازمین کو فارغ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں کوہستان میں چینی انجینئرز اور مزدوروں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد چینی کمپنی …

Read More »