متحدہ عرب امارات کورونا فری ہو گیا ، شیخ زاید نے کیا اعلان اکتوبر 7, 2021 مشرق وسطیٰ 0 ابوظہبی (پاک صحافت) ابو ظہبی کے ولی عہد محمد بن زاید نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات اب کورونا سے پاک ہے۔ محمد بن زاید کے مطابق متحدہ عرب امارات کورونا فری ہو گیا ہے اور وہاں معمول کی زندگی شروع ہو گئی ہے۔ ارنا نے اطلاع دی … Read More »