کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ سرکاری ملازمین اب سڑکوں پر نکل کر احتجاج نہیں کر سکیں گے، اس حوالے سے عدالت نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ہائیکورٹ کے حکم کے تحت سرکاری ملازمین سول سیکرٹریٹ اور شاہراہوں پر احتجاج سے باز رہیں۔ …
Read More »آئینی عدالت میں فائز بیٹھیں یا منصور، کوئی مسئلہ نہیں، بلاول بھٹو زرداری
کوئٹہ (پاک صحافت) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئینی عدالت میں بیٹھیں یا جسٹس منصورعلی شاہ مجھے کوئی مسئلہ نہیں، آئینی ترمیم سے متعلق میں موجودہ چیف جسٹس کے لیے جدوجہد نہیں کر رہا، میرا نہیں آپ کا ایجنڈا کسی …
Read More »بلوچستان اسمبلی میں 26 اگست کو ہونیوالی دہشت گردی کیخلاف قرارداد منظور
کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 26 اگست کو ہونے والی دہشت گردی کے خلاف قرارداد منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ کی سربراہی میں بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے پوائنٹ آف آرڈر پیش کیا جس …
Read More »جنہوں نے بسوں سے اتار کر لوگوں کو مارا انہیں کیفرکردار تک پہنچاوں یا مذاکرات کروں؟ سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاک صحافت) سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ جنہوں نے بسوں سے اتار کر لوگوں کو مارا انہیں کیفرکردار تک پہنچاوں یا مذاکرات کروں؟۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ناراض بلوچ کی ایک ٹرمینالوجی ہے، ہماری اسمبلی نے سابق وزیراعلی قدوس بزنجو کے دور …
Read More »بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، کوئٹہ چمن شاہراہ بہہ گئی، مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 33 ہوگئی
کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی تباہ کاریاں جاری، جس کے باعث انفرا اسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا، سینکڑوں کچے مکانات ڈھ گئے، کوئٹہ چمن شاہراہ بھی کئی جگہ سے بہہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سمندری طوفان اسنی کے اثرات بلوچستان میں نظر آنے لگے، بلوچستان کے …
Read More »بلوچستان میں دشمن قوتوں کو پوری قوت سے کچلا جائے گا، سول ملٹری قیادت کا عزم
کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعظم اور آرمی چیف نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دشمن قوتوں کو بلوچستان کے امن اور ترقی کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور انہیں بھرپور قوت سے کچلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت …
Read More »بلوچ نوجوانوں کو سوچے سمجھے ایجنڈے کے تحت ریاست مخالف کیا جارہا ہے۔ سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاک صحافت) سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچ نوجوانوں کو سوچے سمجھے ایجنڈے کے تحت ریاست مخالف کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے کے نوجوانوں کو ریاست کے قریب لانے اور ترقی کے بھرپور مواقعوں کی فراہمی کے لئے …
Read More »کسی بلوچ نے کسی پنجابی کو نہیں مارا، دہشت گردوں نے پاکستانیوں کو مارا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ 38 معصوم شہریوں کو شہید کیا گیا، کسی بلوچ نے کسی پنجابی کو نہیں مارا، دہشت گردوں نے پاکستانیوں کو مارا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب …
Read More »سیکیورٹی فورسز کے مختلف کارروائیوں میں 12 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے مختلف کارروائیوں میں 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق گزشتہ رات دہشت گردوں نے بلوچستان میں متعدد جگہوں پر بزدلانہ حملے کئے، سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے حملوں کا موثر جواب …
Read More »رؤف حسن کے ریاست مخالف بیانیہ پھیلانے پر بھارتی سہولت کاری بے نقاب ہوگئی۔ وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ (پاک صحافت) وزیر داخلہ بلوچستان کا کہنا ہے کہ رؤف حسن کے ریاست مخالف بیانیہ پھیلانے پر بھارتی سہولت کاری بے نقاب ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو نے کہا ہے کہ سیاست کی آڑ میں ملک کی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔ نفرت …
Read More »
paksahafat پاک صحافت