Tag Archives: کمی

پیٹرول اور ڈیزل پر بڑا ریلیف دے دیا گیا، قیمتوں میں کمی

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی تجویز پر اگلے 15 دن کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا ریلیف دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے وزیراعظم کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری ارسال کی، جس میں پیٹرول کی قیمت …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے تک سستی ہونے کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی ریلیف کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی فی لیٹر میں 5 روپے 50 پیسے تک کمی کا امکان ہے، جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں …

Read More »

وزیر توانائی نے جنوری سے بجلی سستی ہونے کی خوشخبری سنا دی

اویس لغاری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے جنوری سے بجلی کی قیمتوں میں 4 سے 5 فیصد کمی کی خوشخبری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت کم کرنا ہمارے لیے سب سے بڑا چیلنج بھی اور ترجیح …

Read More »

حکومتی اقدامات کی وجہ سے آج مہنگائی میں واضح کمی آچکی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ایم این ایز کیلیے کوئی 500 ارب روپے نہیں رکھے گئے یہاں پی ڈبلیو ڈی کا محکمہ ختم کیا گیا ہے کاش اس امر کو سراہا جاتا کہ کرپشن کم ہوئی ہے کاش اس بات کو بھی سراہا …

Read More »

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز منظور

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح میں کمی کی تجویز منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے نان فائلرز کے فون اور انٹرنیٹ پر 75 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے اور تنخواہ …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کی بڑی کمی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 33 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ یکم جون کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 …

Read More »

وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت میں 10 روپے 69 پیسے کمی کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے 69 پیسے کی کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کےلیے اہم قدم اٹھالیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے صنعتوں کے لیے …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی متوقع

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جہاں آسمان کو چھو رہی تھیں وہیں اب قیمتوں میں کمی سے متعلق بھی خبر سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف دینے کی تیاری کرلی گئی ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت 12 …

Read More »

مئی کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 3.24 فیصد کی نمایاں کمی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) مئی کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 3.24 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی طرف سے جاری ماہانہ رپورٹ کے مطابق مئی میں مہنگائی کم ہو کر 11.76 فیصد کی شرح پر آگئی، جولائی تا مئی مہنگائی کی اوسط شرح …

Read More »

وزیراعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خزانہ کو پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے …

Read More »