کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئیڈیاز ہمارے شہر کا سب سے بڑا اور اہم ایونٹ ہے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ کی زیرِ صدارت آئیڈیاز 2024ء کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزراء، چیف سیکریٹری، ڈی جی ڈی ای پی او …
Read More »شدید بارش کے دوران عوام کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ وزیراعلی پنجاب
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ شدید بارش کے دوران عوام کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور ایم ڈی واسا کو چوکس رہنے اور نکاسی آب کو یقینی بنانے اور شہری سیلاب کو روکنے کے …
Read More »ایرانی صدر کی پاکستان آمد پر عام تعطیل کا اعلان
کراچی (پاک صحافت) کمشنر کراچی نے 23 اپریل کو شہر بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی ڈویژن نے غیرملکی معززین کی آمد پر تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی ڈویژن میں تمام نجی و سرکاری دفاتر اور تعلیمی …
Read More »بھارتی جنوبی ریاست کے بنگلورو کیفے میں دو بم دھماکوں میں 9 زخمی
پاک صحافت کرناٹک کے بنگلورو کے وائٹ فیلڈ علاقے میں واقع رامیشورم کیفے میں جمعہ کی دوپہر دو آئی ای ڈی دھماکوں میں کم از کم نو زخمی ہو گئے ہیں۔ ہفتہ کو وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بروک فیلڈ اسپتال کا دورہ کیا تاکہ اس واقعہ میں زخمی ہونے والوں …
Read More »میں نے جھوٹی پریس کانفرنس کی تھی، قوم سے معافی چاہتا ہوں، سابق کمشنر راولپنڈی
اسلام آباد (پاک صحافت) سابق کمشنر راولپنڈی کا کہنا ہے کہ میں نے جھوٹی پریس کانفرنس کی تھی، قوم سے معافی چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن کمیشن کو تحریری بیان جمع کروایا ہے جس میں کہا کہ جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر …
Read More »راولپنڈی ڈویژن کے 6 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کو مسترد کردیا
راولپنڈی (پاک صحافت) کمشنر راولپنڈی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی نے کام کا آغاز کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی نے لیاقت علی چٹھہ کی پریس کانفرنس کے ٹرانسکرپٹ کے لیے پیمرا کو خط لکھ دیا۔ ذرائع نے بتایا …
Read More »کمشنر راولپنڈی کی فلاپ فلم 2 گھنٹے میں پردے سے اتر گئی۔ اختیار ولی
پشاور (پاک صحافت) اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کی فلاپ فلم 2 گھنٹے میں پردے سے اتر گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے ترجمان اختیار ولی نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کے پاس 180 سیٹ ہے تو مرکز میں …
Read More »کمشنر راولپنڈی کو 25 کروڑ روپے میں خریدا گیا۔ راجہ ریاض
فیصل آباد (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کو 25 کروڑ روپے میں خریدا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجا ریاض نے کہا ہے کہ عثمان بزدار نے لیاقت چٹھہ کی آخری پوسٹنگ کے لیے 5 کروڑ لیے …
Read More »کمشنر راولپنڈی کا پی ٹی آئی کے لوگوں سے رابطہ ثابت ہوگیا، عطا تارڑ
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کا پی ٹی آئی کے لوگوں سے رابطہ ثابت ہوگیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ کو ریٹائرمنٹ سے چند دن پہلے استعفے کا خیال کیوں آیا، کیا آپ …
Read More »کمشنر راولپنڈی کے پاس کوئی ثبوت ہوتا تو وہ کل بتاتے، ملک احمد خان
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج سے کمشنر راولپنڈی کا کوئی تعلق نہیں تھا، ان کے پاس کوئی ثبوت ہوتا تو وہ کل بتاتے۔انہوں نے کہا کہ کمشنر راولپنڈی کا الیکشن پروسس سے کوئی تعلق نہیں، کمشنر راولپنڈی نہ …
Read More »