Tag Archives: کشمیر

بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیریوں کا یوم سیاہ

یوم سیاہ

مظفر آباد (پاک صحافت) کنٹرول لائن کے دونوں طرف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ پر ’’یوم سیاہ‘‘ منا رہے ہیں۔ آج مقبوضہ جموں و کشمیر میں مکمل ہڑتال، قابض فوج نے وادی کی اہم سڑکوں اور شاہراہوں پر اضافی چیک پوسٹیں قائم کردیں، بڑی …

Read More »

غزہ میں نسل کشی ہو رہی ہے جس پر وزیراعظم نے کھل کر اسرائیل کی مذمت کی ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزارت خارجہ تمام سطح پر اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھا رہا ہے، غزہ میں نسل کشی ہو رہی ہے جس پر وزیراعظم نے کھل کر اسرائیل کی مذمت کی ہے۔ کشمیر کے معاملے پر ہم ہر …

Read More »

اسرائیلی جنگی جرائم کے باعث یو این کی ساکھ داؤ پر لگ گئی، اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم اور نسل کشی کے اقدامات سے اقوام متحدہ کی ساکھ داؤ پر لگ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سلامتی کونسل کی رکنیت کی مدت کے آغاز …

Read More »

عالمی برادری فلسطین میں اسرائیلی بربریت کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کرے، صدر آصف علی زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عالمی برادری فلسطین میں اسرائیلی بربریت کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کرے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ 1948ء کا اقوامِ متحدہ کا انسانی حقوق کا عالمی اعلامیہ اسلام …

Read More »

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس: دارالحکومت میں فوج کی قانونی تعیناتی کیخلاف پروپیگنڈے پر تشویش

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

(پاک صحافت) فارمیشن کمانڈرز کانفرنس نے دارالحکومت کی اہم سرکاری عمارتوں کو محفوظ بنانے کے لیے پاک فوج کی قانونی تعیناتی کے خلاف بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے پر اظہار تشویش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی …

Read More »

جو کچھ اسرائیل غزہ میں کررہا وہی نریندر مودی کشمیر میں کررہا۔ چیئرمین کشمیر کمیٹی

رانا قاسم نون

اسلام اباد (پاک صحافت) چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون کا کہنا ہے کہ جو کچھ اسرائیل غزہ میں کررہا وہی نریندر مودی کشمیر میں کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلامتی کونسل کی قراردادوں پرعمل نہیں ہورہا، مقبوضہ کشمیرمیں بھارت مظالم ڈھا رہا ہے۔ جو کچھ اسرائیل غزہ میں کر …

Read More »

کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 77 سال قبل آج کے دن بھارت نے سرینگر پر اپنی افواج اتار …

Read More »

یو این چارٹر کا منصفانہ طریقے سے نفاذ بڑا چیلنج ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِاعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یو این چارٹر کا منصفانہ طریقے سے نفاذ بھی ایک بڑا چیلنج ہے۔ شہباز شریف نے اقوامِ متحدہ کے دن کے موقع پر جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ آج کا دن یو این چارٹر کے اصولوں …

Read More »

اقوامِ متحدہ فلسطینیوں و کشمیریوں کو حق دلانے میں کردار ادا کرے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ سے اپیل ہے کہ فلسطین اور کشمیر کے مسلمانوں کو حق دلانے میں کردار ادا کرے۔ اقوامِ متحدہ سے منسوب دن پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اقوامِ متحدہ امن، انسانی حقوق اور ترقی …

Read More »

سپوتنک کے تجزیہ کار: ایران کی تحمل کو کمزوری نہ سمجھیں

عبری سال

پاک صحافت سپوتنک نیوز ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے متعدد تجزیہ کاروں نے صادق 2 آپریشن اور صیہونی حکومت کے بعض فوجی اور انٹیلی جنس اہداف پر راکٹ حملوں کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ تہران نے طویل عرصے کے بعد کافی فوجی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ …

Read More »