لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام کی خدمت افسروں کی ذمہ داری ہی نہیں، فرض اولین ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوامی نمائندوں کی عزت کی جائے، مجھ سمیت کسی کی غلط بات نہ مانیں، عوام کی زندگی میں …
Read More »مزدور کے اوقات بہت سخت ہیں، یہی لوگ ملک کی معیشت میں اپنا کلیدی کردار ادا کررہے۔ وزیراعظم
لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مزدور کے اوقات بہت سخت ہیں، یہی لوگ ملک کی معیشت میں اپنا کلیدی کردار ادا کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم مزدور …
Read More »توشہ خانہ کیس سے متعلق عسکری قیادت پر الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ وزیر اطلاعات
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کیس سے متعلق عسکری قیادت پر الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ یہ الزامات خوف و ہراس اور مایوسی کی حالت کی …
Read More »سب سے زیادہ کرپشن کی شکایات ایل ڈی اے کی آتی ہیں۔ وزیراعلی پنجاب
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ کرپشن کی شکایات ایل ڈی اے کی آتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایل ڈی اے پراجیکٹس کا جائزہ اجلاس ہوا۔ انہوں نے ایل ڈی اے سٹاف کی مانیٹرنگ …
Read More »وزیرِ ہوا بازی سے والٹن ایئر پورٹ کی اربوں کی مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا مطالبہ
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ایئر کرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن نے وزیرِ ہوا بازی خواجہ آصف کو خط لکھ دیا۔ خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ والٹن ایئر پورٹ سے متعلق اربوں روپے کی مبینہ کرپشن پر تحقیقات کی جائیں، اس کے بدلے مریدکے میں سستی زمین …
Read More »بلوچستان کرپشن میں نمبر ون، گورننس کا برا حال، ریاست کیخلاف شورش چل رہی۔ سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کرپشن میں نمبر ون، گورننس کا برا حال، ریاست کیخلاف شورش چل رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا معاملہ حقیقت ہے، کمیشن نے 80 فیصد کیس حل …
Read More »وزیراعظم نے پی آئی اے کی نجکاری کا حتمی شیڈول دو دن میں طلب کرلیا
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری پر عمل درآمد کے لئے حتمی شیڈول طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پی آئی اے کی نجکاری اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ری سٹرکچرنگ سے متعلق اعلی …
Read More »ایک بار پھر آئین کی بالادستی اور جمہوریت کے فروغ کو کچل دیا گیا۔ مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر آئین کی بالادستی اور جمہوریت کے فروغ کو کچل دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلسل دوسرا الیکشن بھی متنازع …
Read More »کمشنر راولپنڈی کو 25 کروڑ روپے میں خریدا گیا۔ راجہ ریاض
فیصل آباد (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کو 25 کروڑ روپے میں خریدا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجا ریاض نے کہا ہے کہ عثمان بزدار نے لیاقت چٹھہ کی آخری پوسٹنگ کے لیے 5 کروڑ لیے …
Read More »عمران کے دور میں کرپشن کا پیسہ ہر طرف چلا، شہباز شریف
(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارے دور میں کرپشن کم ہوئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل سمیت عالمی ادارے بھی گواہی دے رہے ہیں، عمران کے دور میں کرپشن کا پیسہ ہر طرف چلا، کرپشن انڈیکس بڑھ گیا، ثابت ہوگیا کہ چور کون ہے۔
Read More »