پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلی کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اعتماد کا ووٹ لیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے ہزارہ یونیورسٹی تقریب موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی کابینہ میں روز وزرا تبدیل کرتے ہیں …
Read More »اے این پی کا خیبرپختونخوا میں کرپشن کے معاملے پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان
پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی نے خیبرپختونخوا میں کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی کے صوبائی ترجمان ارسلان خان ناظم نے کہا ہے کہ حکومت کرپشن کو روکنے کے بجائے خود کرپشن میں ملوث ہوچکی ہے۔ وزراء اور وزیراعلی ایک دوسرے پر کرپشن …
Read More »شکیل خان نے عمران خان کی ہدایت پر قائم گڈ گورننس کمیٹی کو بیڈ گورننس کمیٹی قرار دیدیا
پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے سابق وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس شکیل خان نے عمران خان کی ہدایت پر قائم کی گئی گڈ گورننس کمیٹی کو بیڈ گورننس کمیٹی قرار دیدیا۔ برطرف صوبائی وزیر شکیل خان کا کہنا تھا کہ مجھ پر لگائے گئے کرپشن کے الزامات کی جوڈیشل انکوائری …
Read More »پی ٹی آئی گروپ بندی کا شکار، اقتدار کیلئے این آر او مانگ رہی ہے، طلال چوہدری
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) گروپ بندی کا شکار ہے، یہ لوگ اقتدار میں آنے کے لیے این آر او مانگ رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں کہی ہے۔ طلال چوہدری …
Read More »سستی بجلی فراہم کرنے کیلئے تمام اقدامات کر رہے ہیں، اویس لغاری
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی پاور ڈویژن اویس لغاری نے بجلی چوری اور کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل درآمد کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ انہوں نے یہ احکامات اسلام آباد میں آئیسکو ہیڈ آفس کے دورے کے موقع پر جاری کئے ہیں۔ ان کا …
Read More »پاکستانی معیشت میں مائیکرو اکنامک استحکام آرہا ہے۔ وزیر خزانہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت میں مائیکرو اکنامک استحکام آ رہا ہے۔ اس کا ثبوت روپے کی قدر میں بہتری اور زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ …
Read More »کے پی میں لڑائی کرپشن میں حصہ لینے پر ہے، انکو باقی صوبوں سے سیکھنا چاہیے۔ امیرمقام
اسلام آباد (پاک صحافت) امیرمقام کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ساری لڑائی کرپشن میں حصہ لینے پر ہے، ان کو باقی صوبوں سے سیکھنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امیر مقام نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز صبح سے شام تک عوام کو ریلیف دینے …
Read More »خیبر پختونخوا میں سرکاری فنڈز بانٹنے پر لڑائیاں ہو رہی ہیں۔ عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سرکاری فنڈز بانٹنے پر لڑائیاں ہو رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بیرسٹر صاحب حقیقت یہی ہے آپ سے صوبہ …
Read More »شکیل خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے درمیان واٹس ایپ گروپ پر شدید تلخ کلامی، ایک دوسرے پر کرپشن کے الزامات
پشاور (پاک صحافت) برطرف صوبائی وزیر شکیل خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے درمیان واٹس ایپ گروپ پر شدید تلخ کلامی ہوئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دونوں رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی گزشہ رات ایک بجے کے قریب پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز …
Read More »شکیل خان کو خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ہٹایا گیا، گورنر کے پی
پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی نے صوبائی وزیر شکیل خان کو ہٹانے کی سمری پر دستخط کرنے کردیے۔ گورنر کے پی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کی جانب سے شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری کل موصول ہوئی تھی، میں اسلام آباد میں تھا آج واپس آتے …
Read More »