(پاک صحافت) سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو میری وجہ سے اقتدار ملا، عمران خان میری وجہ سے وزیراعظم بنے۔ آپ نے ہمیشہ اس بات کا اعلان کیا کہ پی ٹی آئی نے بطور وزیر اعلیٰ میرے دور …
Read More »1 ارب 25 کروڑ کی کرپشن، پرویز الہی 29 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور (پاک صحافت) لاہور کی احتساب عدالت نے گجرات ترقیاتی منصوبوں میں 1 ارب 25 کروڑ کی کرپشن کے کیس میں 29 اگست تک سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے وکیل امجد پرویز نے کہا …
Read More »فرح گوگی کی بینک اسٹیٹمنٹ منظرِ عام پر، ایک سال میں 52 کروڑ روپے جمع
اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی سہیلی فرحت شہزادی (فرح گوگی) کی بینک اسٹیٹمنٹ منظر عام پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرح گوگی کے اکاونٹس میں ایک سال کے دوران 52 کروڑ روپے سے زائد رقوم جمع کروائی گئیں۔ 2 جنوری 2019 …
Read More »الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 5 سال کیلئے نااہل قرار دے دیا
اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 5 سال کے لیے نااہل قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو 5 سال کے لیے نا اہل قرار دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو این اے …
Read More »سیاست عبادت سمجھ کر کریں تو اس سے بڑی اور کوئی عوامی خدمت نہیں ہو سکتی، علیم خان
لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے سیاست عبادت سمجھ کر کریں تو اس سے بڑی اور کوئی عوامی خدمت نہیں ہو سکتی، اصل چیلنج یہی ہے کہ یوتھ مخلص ہو کر ملک و قوم کے لیے عملی کام کرے۔ انہوں نے کہا کہ …
Read More »الیکشن کمیشن کا چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے آج الیکشن کمیشن میں ایک اہم اجلاس بھی منعقد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں آج اہم اجلاس ہوا جس میں یہ …
Read More »عمران خان کو جیل میں میری وزارت کی پرفارمنس کا اندازہ ہوگا۔ فیاض الحسن چوہان
اسلام آباد (پاک صحافت) فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جیل میں میری وزارت کی پرفارمنس کا اندازہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے ترجمان اور سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے توشہ خانہ بدعنوانی کیس کے سزا یافتہ مجرم …
Read More »پاکستان کے اگلے وزیراعظم نوازشریف ہوں گے۔ شہباز شریف
قصور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اگلے وزیراعظم نوازشریف ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے قصور میں قصور بہاولپور موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ ریلوے اسٹیشن گراونڈ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ جن منصوبوں …
Read More »عمران خان کی کرپشن کا ایک قطرہ نظر آیا ہے، پوری داستان سامنے آنا ابھی باقی ہے، علیم خان
لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی کرپشن کا ایک قطرہ نظر آیا ہے، پوری داستان سامنے آنا ابھی باقی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تکبر اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں جو اپنے دوستوں اور اپنے محسنوں …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں اپیل کا حق ہے، اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں اپیل کا حق ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو قانونی طریقے سے سزا ہوئی ہے، وہ اس کا سامنا کریں، …
Read More »