اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈز کا فائدہ دیکر 450 کنال زمین ہتھیا لی، لیکن یہ لوگ آج بھی ڈھٹائی سے کہہ رہے ہیں کہ یہ کرپشن نہیں ہے۔
Read More »190 ملین پاؤنڈز تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن کیس ہے، عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈز کے حوالے سے جو فیصلہ آیا ہے اس کے بارے میں دنیا کے تمام بڑے اخبارات نے یہ ہیڈلائنز لگائیں کہ یہ بہت بڑے پیمانے کا کرپشن کیس ہے جس میں …
Read More »190 ملین پاﺅنڈ کے فیصلے کو عالمی میڈیا نے کرپشنز کی ہیڈ لائنز دیں، وزیرِ اطلاعات
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ 190 ملین پاﺅنڈ کے فیصلے کو عالمی میڈیا نے کرپشنز کی ہیڈ لائنز دیں۔ 190 ملین پاﺅنڈ میگا کرپشن کیس پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس کیس کے ٹھوس شواہد موجود تھے، میاں …
Read More »عدالتی فیصلے سے پی ٹی آئی کا دوغلاپن سامنے آگیا، احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے سے پی ٹی آئی کا دوغلا پن اور منافقت کھل کر سامنے آگئی ہے۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ افسوسناک اور شرمناک ہے کہ پی ٹی آئی کے حامی اپنے لیڈر …
Read More »عمران خان کے چیلے اور چمچوں کو ابھی بھی اپنے آقا کی کرپشن نظر نہیں آرہی، وزیر اطلاعات پنجاب
لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے اپنے تفصیلی فیصلے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بد دیانت اور کرپٹ پریکٹس کا مرتکب قرار دیا۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر …
Read More »بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں، طارق فضل چوہدری
اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے کے رہنما طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ غیر مبہم ہے۔ …
Read More »190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوا، چوری کرنے والوں کو سزا مل گئی، عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوا ہے، عوام کا پیسہ چوری کیا گیا اور انہیں آج اس کی سزا ملک گئی ہے۔
Read More »عمران خان کو سزا، خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا
سیالکوٹ (پاک صحافت) وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ القادر یونیورسٹی کیس کا فیصلہ آ گیا۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے فرح گوگی پتہ نہیں کتنا پیسہ لے کر باہر نکل گئی، چوری کا مال ہڑپ کرنے کے لیے واردات ہو …
Read More »عمران کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید بامشقت و جرمانے کی سزا، 190 ملین پاؤنڈ کیس کا تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) 190 ملین پاؤنڈ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ تحریری فیصلے کے مطابق بانی پی ٹی آئی القادر ٹرسٹ کیس میں بدعنوانی اور کرپٹ پریکٹس کے مرتکب قرار پائے گئے، انہیں نیب آرڈیننس 1999 کے تحت مجرم قرار دیا جاتا ہے، بانی پی ٹی آئی …
Read More »چیلنج کرتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئی کا ذرائع آمدن بتا دیں، عطاء تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی ) کوچیلنج کر دیا۔ عطاء تارڑ نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ میں پوری پی ٹی آئی کو چیلنج کرتا ہوں کہ بانیٔ پی ٹی آئی کے ذرائع آمدن بتا دیں، ذرائع …
Read More »