Tag Archives: کراچی بار ایسوسی ایشن

بلاول بھٹو زرداری کی کراچی اور ملیر بار کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی اور ملیر بار کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی بار ایسوسی ایشن اور ملیر بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نام تہنیتی پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ …

Read More »