Tag Archives: کراچی

سلمان خان کے کراچی آنے کی تفصیلات سامنے آگئیں

بالی وڈ اسٹار

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے بارے میں یہ بات جان کر زیادہ تر لوگوں کو یقیناََ حیرانی ہوگی کہ وہ کراچی کے علاقے خداداد کالونی میں 3 ماہ قیام کر چُکے ہیں۔ دراصل سلمان خان کے کچھ عزیز و اقارب کراچی میں مقیم ہیں جن …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کو سزا ہوئی کوئی احتجاج کیلئے سڑک پر نہیں آیا،  شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ہر مسئلےکا حل مذاکرات میں ہے، پیپلز پارٹی سمجھتی ہے کہ مذاکرات ہونے چاہئیں، 9 مئی کو ریڈیو پاکستان اور جی ایچ کیو پر حملہ ہوا تھا، پی ٹی آئی رہنما …

Read More »

علی خان ممبئی چھوڑ کر کراچی میں کیوں آ بسے؟

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار علی خان نے ممبئی چھوڑ کر کراچی میں رہائش اختیار کرنے کی وجہ بتا دی۔ علی خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے پاکستان اور بھارت دونوں ملکوں کے ساتھ …

Read More »

کراچی میں رینجرز و پولیس کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب ملزم گرفتار

دہشتگرد

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے مطلوب ملزم عبداللّٰہ محسود کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم سے اسلحہ اور ایمونیشن بھی برآمد …

Read More »

شعیب ملک اور ثنا جاوید نے شادی کی پہلی سالگرہ پر نکاح کی نئی تصاویر جاری کردیں

(پاک صحافت) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید نے اپنی شادی کی نئی تصاویر جاری کردیں۔ شعیب اور ثنا کی شادی گزشتہ سال جنوری میں ہوئی تھی جس کا اعلان دونوں نے مشترکہ پوسٹ کے ذریعے 20 جنوری کو کیا، جوڑے نے دو تصاویر …

Read More »

پاکستان نے 3 بار اڑان بھرنے کی کوشش کی، جو کریش ہوئی، احسن اقبال

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان نے 3 بار اڑان بھرنے کی کوشش کی، جو کریش ہوئی۔ کراچی میں اسٹیٹ بینک افسران اور مختلف بینکوں کے صدور کی میڈیا کانفرنس میں وفاقی وزیر احسن اقبال اور گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد شریک …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کیخلاف اوپن اینڈ شٹ کیس ہے، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے کیس میں فیصلے سے قبل بات نہیں کرسکتا، ان کے خلاف اوپن اینڈ شٹ کیس ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ڈپٹی میئر سلمان عبداللّٰہ مراد کے ہمراہ اورنگی ٹاؤن کا دورہ …

Read More »

پاکستان کی ترقی کیلئے کراچی کی ترقی ضروری ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کیلئے کراچی کی ترقی ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید بھٹو نے کراچی کے انفراسٹرکچر بنانے اور روزگار دلوانے میں انقلابی کام کیے۔ …

Read More »

بلاول بھٹو نے کراچی میں ایکسپریس وے کا افتتاح کر دیا، خود گاڑی چلائی

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں قیوم آباد انٹرچینج کے قریب شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کے فیز ون کا افتتاح بلاول بھٹو زرداری نے کر دیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری افتتاح کے لیے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے پہنچے تھے۔ ترجمان وزیرِ اعلیٰ سندھ کے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی دھرنوں، جلوسوں، بھنگڑوں سے نہیں عدالتوں سے آزاد ہونگے، فیصل کریم کنڈی

کراچی (پاک صحافت) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا حکومت امن قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوا میں آگ لگی ہوئی ہے، صوبے  کی امن و امان کی …

Read More »