Tag Archives: کامیڈین

منور فاروقی نے خاتون ڈاکٹر کے ریپ، قتل پر کیا کہا؟

(پاک صحافت) بھارتی کامیڈین منور فاروقی نے کولکتہ میں خاتون ڈاکٹر کے ریپ اور قتل پر ردعمل دیا اور کہا کہ میں بطور مرد شرمندہ ہوں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 9 اگست کو کولکتہ کے میڈیکل کالج اور اسپتال میں خاتون ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی اور قتل کے واقعے …

Read More »

ماں کی دعا نے مکہ میں حاجیوں کا خدمت گزار بنا دیا، افتخار ٹھاکر

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف کامیڈین و اداکار افتخار ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ کی دعاؤں نے انہیں مکۃ المکرمہ میں معذور حاجیوں کا خدمت گزار بنا دیا۔ حال ہی میں افتخار ٹھاکر کا ایک مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل …

Read More »

کینیڈین حکومت نے انور مقصود کو ’کِنگ چارلس پِن ایوارڈ‘ سے نواز دیا

(پاک صحافت) کینیڈا کی حکومت نے پاکستانی لیجنڈری مصنف، مزاح نگار اور میزبان انور مقصود کو کِنگ چارلس پِن ایوارڈ سے نوازا ہے۔ پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے حکومتِ کینیڈا کی جانب سے کلچر، آرٹ اور لٹریچر کے شعبے میں اعلیٰ خدمات انجام دینے کے اعتراف میں …

Read More »

کامیڈین منور فاروقی نے چُپکے سے دوسری شادی کرلی

(پاک صحافت) بھارتی کامیڈین اور ریالٹی شو بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی نے چپکے سے دوسری شادی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منور فاروقی کا نکاح رواں ماہ ہی میک اپ آرٹسٹ ماہ جبین کوٹ والا سے ہوا تھا۔ اس تقریب میں انکے گھر والوں اور خاص مہمانوں …

Read More »

لیجنڈری کامیڈین و اداکار عمر شریف کو اپنے مداحوں سے بچھڑے آج 2 سال بیت گئے

کراچی (پاک صحافت) لیجنڈری کامیڈین و اداکار عمر شریف کو اپنے مداحوں سے بچھڑے آج 2 سال بیت گئے۔ عمر شریف 19 اپریل 1955ء کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے، اُنہوں نے اسٹیج ڈراموں سے اپنے کیریئر کا آغاز ’عمر ظریف‘ کے نام سے بطور اسٹیج پرفارمر …

Read More »

افتخار ٹھاکر کی مسجد الحرام میں مانگی کونسی دعا فوراََ قبول ہوگئی؟

لاہور (پاک صحافت) معروف پاکستانی کامیڈین افتخار ٹھاکر نے مسجد الحرام میں اپنی آنکھوں سے دیکھے ایک خوبصورت معجزے کے بارے میں بات کی۔افتخار ٹھاکر نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے سوئیڈن سے پیرس جاتے ہوئے 45 منٹ کی مختصر پرواز …

Read More »

ہم تھیٹر کے ذریعے معاشرے کی اصلاح کرسکتے ہیں لیکن ہم نے ایسا نہیں کیا،  سہیل احمد

لاہور (پاک صحافت) پاکستان ڈرامہ اور اسٹیج انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکار، میزبان اور کامیڈین سہیل احمد کا کہنا ہے کہ ہم تھیٹر کے ذریعے معاشرے کی اصلاح کرسکتے ہیں لیکن ہم نے ایسا نہیں کیا بلکہ جس طرح کی چیزیں تھیٹر میں کی گئی وہ پھانسیاں لگنے کے قابل …

Read More »

پاکستان کامیڈی میں بھارت سے بہتر ہے، شکیل صدیقی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور کامیڈین شکیل صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان کامیڈی میں بھارت سے بہتر ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں شکیل صدیقی نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے چینل پر نشر ہونے والے ڈیجیٹل پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں …

Read More »

شکیل صدیقی نے بھارتی شہریت سے انکار کرنے کی وجہ بتا دی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور کامیڈین شکیل صدیقی نے بھارتی شہریت سے انکار کرنے کی وجہ بتادی۔ دوران شو میزبان کے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے انکشاف کیا کہ ایک بار انہیں ایک بھارتی دوست کی جانب سے ہندوستانی شہریت کی پیشکش کی …

Read More »

فلم موالی کے سیٹ پر 3 تھپڑ کھانے کے بعد اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا، شکتی کپور

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے معروف اداکار شکتی کپور کا کہنا ہے کہ فلم موالی کے سیٹ پر 3 تھپڑ کھانے کے بعد اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات بھارت کے مقبول کامیڈین شو دی کپل شرما میں انٹرویو کے دوران کہی۔ …

Read More »