Tag Archives: کارکنان

پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف ایف آئی آر درج

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ نون میں ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ انسداد دہشت گردی اور اقدام قتل سمیت 11 دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا جس میں شعیب شاہین، عامر مغل …

Read More »

علی امین کی نوٹ بانٹنے کی ویڈیو کے پی حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات برائے پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا، علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر سیف کے بیانات پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گرگٹ رنگ بدلتا ہے لیکن اس کی فطرت نہیں بدلتی، تحریکِ انصاف گنگا نہا …

Read More »

حکومت نے جماعت اسلامی کے 35 کارکنان کی فوری رہائی کا اعلان کیا ہے۔ عطا تاڑر

عطا تارڑ

راولپنڈی (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ حکومت نے جماعت اسلامی کے 35 کارکنان کی فوری رہائی کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے وفد سے مذکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے …

Read More »

آج خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کو امیدوار نہیں مل رہا۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ آج خیبر پختونخوا کے طول و عرض میں تحریک انصاف کو امیدوار نہیں مل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے نوشہرہ میں پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تکبر میں مبتلا …

Read More »

21 اکتوبر پاکستان کی تقدیر بدلنے کا دن ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

تلہ گنگ (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر صرف نوازشریف کے استقبال کا دن نہیں بلکہ پاکستان کی تقدیر بدلنے کا دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے تلہ گنگ کے ڈیرہ سلطان پر کارکنان سے خطاب کرتے …

Read More »

آصف زرداری دو ہفتے لاہور میں قیام کے بعد کراچی روانہ

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری لاہور میں 2 ہفتے قیام کے بعد واپس کراچی روانہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے لاہور میں قیام کے دوران مختلف پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں اور آئندہ انتخابات کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال …

Read More »

21 اکتوبر کو پتہ چل جائے گا نوازشریف کتنے مقبول لیڈر ہیں۔ محمد زبیر

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) محمد زبیر کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو پتہ چل جائے گا نوازشریف کتنے مقبول لیڈر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ نوازشریف کے استقبال …

Read More »

نوازشریف کے استقبال کیلئے 10 لاکھ کارکنان کی آمد کی امید

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی قیادت کو نواز شریف کے استقبال کے لئے 10 لاکھ کارکنان کی آمد کی امید ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے قائد نواز شریف کے وطن واپسی پر استقبال کے لیے ڈویژنل اور ضلعی عہدیداران کو زیادہ سے زیادہ کارکنان …

Read More »

میئر کراچی مرتضی وہاب نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضی وہاب نے میئر کراچی کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولو گراؤنڈ کراچی میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور پیپلزپارٹی کے …

Read More »

عمران خان کے حساس اداروں پر الزامات انتہائی خطرناک ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان بار بار حساس اداروں پر الزمات لگا رہے ہیں جو انتہائی خطرناک ہے۔ اس طرح کے بے بنیاد اور اشتعال انگیز الزامات سے عمران خان اپنے کارکنان کو اکسا …

Read More »