اسلام آباد (پاک صحافت) ڈریپ (ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان) نے بینائی متاثر کرنے والے انجیکشن کا اسٹاک امپورٹر کو مارکیٹ سے واپس اٹھانے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق متعلقہ انجیکشن کی فروخت اور استعمال پر عارضی طور پر پابندی لگائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات …
Read More »