Tag Archives: چیٹ بوٹ

چینی کمپنی کے چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے اوپن اے آئی نے نیا اے آئی ماڈل مفت جاری کر دیا

(پاک صحافت) اوپن اے آئی کی جانب سے ایک نیا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل مفت جاری کیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اس کی جانب سے پراڈکٹس لانچ کرنے کے عمل کی رفتار بڑھائی جا رہی ہے اور ایسا اس وقت کیا جا رہا ہے جب اوپن …

Read More »

مصنوعی ذہانت پر مبنی چینی چیٹ بوٹ نے بڑی امریکی کمپنیوں کا بھٹا بٹھا دیا، ایک کھرب ڈالرز کا نقصان

Deepseek

(پاک صحافت) مصنوعی ذہانت پر مبنی چینی چیٹ بوٹ ’ڈیپ سِیک‘ نے بڑی بڑی امریکی کمپنیوں کا بھٹا بٹھا دیا جس سے امریکی کمپنیوں کو ایک کھرب ڈالر کا نقصان ہوا۔ ڈیپ سِیک امریکا، برطانیہ اور چین میں ایپل کے ایپ اسٹور پر  چیٹ جی پی ٹی کو پیچھے چھوڑ …

Read More »

چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کی 2025 کے بارے میں بڑی پیشگوئی

(پاک صحافت) چیٹ جی پی ٹی جیسے مقبول ترین آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ تیار کرنے والی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین نے 2025 کے حوالے سے اہم پیشگوئی کی ہے۔ اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو نے پیشگوئی کی کہ 2025 میں اے آئی ایجنٹس …

Read More »

چیٹ جی پی ٹی کا اے آئی سرچ انجن اب آپ مفت استعمال کرسکتے ہیں

(پاک صحافت) چیٹ جی پی ٹی کا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس سرچ انجن اب تمام صارفین کو دستیاب ہے۔ اوپن اے آئی کی جانب سے اس بات کا اعلان کیا گیا۔ خیال رہے کہ اکتوبر 2024 میں چیٹ جی پی ٹی کا سرچ انجن متعارف …

Read More »

اے آئی چیٹ بوٹس نے امراض کی تشخیص میں انسانی ڈاکٹروں کو شکست دیدی

(پاک صحافت) چیٹ جی پی ٹی وہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ ہے جس کا استعمال متعدد شعبوں میں ہو رہا ہے۔ درحقیقت یہ اے آئی چیٹ بوٹ متعدد شعبوں میں انسانوں سے بہتر ثابت ہوا ہے مگر اب انکشاف ہوا ہے کہ یہ امراض کی تشخیص …

Read More »

مصنوعی ذہانت نے 14 سالہ لڑکے کی جان لے لی، ’کیریکٹر ڈاٹ اے آئی‘ کو مقدمے کا سامنا

(پاک صحافت) امریکی ریاست فلوریڈا میں 14 سال کے لڑکے کی خودکشی کے بعد مصنوعی ذہانت کے پروگرام ’کیریکٹر ڈاٹ اے آئی‘ کو مقدمے کا سامنا ہے۔ بچے کے والدین کی جانب سے بیٹے خودکشی کے بعد اِس اے آئی پروگرام پر مقدمہ کر دیا گیا ہے۔ بچے کی والدہ …

Read More »

چیٹ جی پی ٹی کو ہر ہفتے کتنے افراد استعمال کرتے ہیں؟

چیٹ جی پی ٹی

(پاک صحافت) انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک نئی سروس نے صارفین کی تعداد میں اضافے کے حوالے سے ٹک ٹاک اور انسٹا گرام جیسی مقبول ایپس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اوپن اے آئی نامی کمپنی کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کو …

Read More »

ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی کا تحریر سے ویڈیوز بنانے والا اے آئی ٹول متعارف

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ٹیکسٹ سے ویڈیو بنانے والا نیا ٹول متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ نیا ٹول اوپن اے آئی کے ٹیکسٹ ٹو ویڈیو ماڈل Sora سے مقابلے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ …

Read More »

گوگل سرچ انجن کے لیے سب سے بڑا خطرہ سامنے آنے کیلئے تیار

(پاک صحافت) گوگل سرچ انجن کا استعمال دنیا بھر میں کروڑوں افراد کرتے ہیں اور دیگر کمپنیاں اب تک اس کی مقبولیت کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ مگر اب گوگل کو سخت حریف کا سامنا ہونے والا ہے۔ جی ہاں دنیا بھر میں بہت زیادہ استعمال ہونے والے …

Read More »

میٹا نے واٹس ایپ، انسٹا گرام اور میسنجر میں اے آئی چیٹ بوٹ کی آزمائش شروع کر دی

میٹا

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے واٹس ایپ، میسنجر اور انسٹا گرام میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ میٹا اے آئی نامی چیٹ بوٹ کی آزمائش بھارت اور افریقا …

Read More »