Tag Archives: چیئرمین سینیٹ

قائم مقام صدر نے سینیٹ اور اسمبلی سے منظور تمام چھ بلز پر دستخط کر دیے

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور تمام چھ بلز پر دستخط کر دیے، جس کے بعد تمام بلز قانون بن گئے۔ ذرائع کے مطابق قائم مقام صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل، نیوی ایکٹ ترمیمی بل، ایئر …

Read More »

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اقدامات کر رہا ہے، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔ ایک بیان میں یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے غیر متزلزل عزم ناگزیر …

Read More »

چیئرمین سینیٹ سے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کیلئے 4 سینیٹرز کے نام طلب

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کیلئے 4 سینیٹرز کے نام مانگ لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو خط لکھا، جس میں پارلیمانی کمیٹی برائے …

Read More »

اخوت اور بھائی چارے کی فضا قائم کرنے کیلئے اسوہ حسنہ رسولﷺ کی پیروی ناگزیر ہے، سید یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اخوت اور بھائی چارے کی فضا قائم کرنے کے لیے اسوہ حسنہ رسول ﷺ کی پیروی ناگزیر ہے۔ سید یوسف رضا گیلانی نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر مسلمانانِ عالم اسلام کو مبارکباد دی ہے۔ …

Read More »

جنہوں نے مجھ پر کیس بنایا آج ہم انہیں ہی ووٹ دے رہے ہیں، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

کراچی (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جنہوں نے مجھ پر کیس بنایا آج ہم انہیں ہی ووٹ دے رہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ نمبر پورے ہوں گے تو بل پاس کریں گے، بل میں …

Read More »

پی ایچ ایف نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں مثبت کام کیا،  یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان ہیومینٹیرین فورم نے  سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کا مثبت کام کیا۔ یوسف رضا گیلانی نے پاکستان ہیومینٹیرین فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ایچ ایف کا کردار واضح ہے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں …

Read More »

مشکلات میں سب سیاسی جماعتوں کو اکٹھا ہو جانا چاہیے، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں میں اتحاد نہ ہونے کی وجہ سے دہشت گردی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اسلام آباد میں یوسف رضا گیلانی نے صحت آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز اور ادارے …

Read More »

ہمیں اپنے سائنسدانوں کی شب و روز محنت کا اعتراف کرنا ہو گا، یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ آف پاکستان، مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے سائنسدانوں اور انجینئرز کی شب و روز محنت کا اعتراف کرنا ہو گا۔ انہوں نے یومِ تکبیر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی کی کوششوں …

Read More »

صدر زرداری کا بیرون ملک دورہ، یوسف رضا گیلانی قائم مقام صدر ہوں گے

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری کے بیرون ملک دورے کے باعث چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی قائم مقام صدر کے فرائض انجام دیں گے۔ اسلام آباد سے اس حوالے سے کابینہ سیکرٹریٹ نے قائم مقام صدر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ آئین کی روسے صدر کی چھٹی، …

Read More »

9 مئی کی منصوبہ بندی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، چیئرمین سینیٹ

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ 9 مئی کی منصوبہ بندی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ ایک بیان میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے، 9 مئی کے شرانگیز واقعات کی شدید …

Read More »