Tag Archives: چوہدری شافع

چوہدری شافع حسین سے آسٹرین توانائی کمپنی کے وفد کی ملاقات

لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیرِ صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا کہنا ہے کہ پنجاب میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بہترین سہولتیں دی جارہی ہیں۔ لاہور میں شافع حسین سے آسٹریا کی توانائی کمپنی کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ آسٹرین کمپنی نے پنجاب میں 10اور 20 میگا …

Read More »

کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے نتیجہ خیز حکمت عملی اپنائی گئی ہے، چوہدری شافع حسین

لاہور (پاک صحافت) وزیر صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے نتیجہ خیز حکمت عملی اپنائی گئی ہے۔ ایک بیان میں چوہدری شافع حسین نے کہا کہ معاشی بدحالی سے نکلنے کا واحد راستہ معاشی سرگرمیوں کا فروغ ہے۔ انہوں …

Read More »

چوہدری شجاعت نے عزم استحکام آپریشن کی حمایت کردی، اے پی سی میں بھرپور شرکت کا فیصلہ

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے عزم استحکام آپریشن کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ آل پارٹیز کانفرنس میں بھرپور شرکت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے …

Read More »

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا واحد حل سولر انرجی ہے، چوہدری شافع

شافع حسین

لاہور (پاک صحافت) وزیر صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین نے سولر انرجی کو بجلی کی قیمتوں میں کمی کا واحد حل قرار دے دیا۔ لاہور کے نجی کالج میں تقریب میں شرکت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شافع نے کہا کہ کاٹن بیج پر عائد پابندی …

Read More »

پی ٹی آئی کے دھڑوں میں بٹنےکی وجہ سے مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں، چوہدری شافع

(پاک صحافت) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دھڑوں میں بٹنےکی وجہ سے مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں۔ چوہدری شافع حسین نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات ہونے چاہئیں لیکن حکومت سے مذاکرات …

Read More »