Tag Archives: پی ٹی آئی

حکومت الیکشن کمیشن کے ضمنی انتخاب کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی

عثمان ڈار

لاہور(پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے این اے 75 ، ڈسکہ میں دوبارہ پولنگ کا حکم دینے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی اور تحریک انصاف اپنے رائے دہندگان کے حقوق کے لئے جدوجہد کرے …

Read More »

پی ٹی آئی نے سینیٹ کی نشست کے لئے گیلانی کی نامزدگی کو چیلنج کیا

پی ٹی آئی نے سینیٹ کی نشست کے لئے گیلانی کی نامزدگی کو چیلنج کیا

اسلام آباد(پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ کی نشست کے لئے سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما یوسف رضا گیلانی کی نامزدگی کو چیلنج کردیا۔ گیلانی ، جو ملتان سے ہیں ، کو اسلام آباد سے حزب اختلاف کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ …

Read More »

عظمیٰ بخاری کی پی ٹی آئی حکومت پر شدید تنقید

عظمیٰ بخاری

لاہور(پاک صحافت) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے پی ٹی آئی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے  کہا ہے کہ نئے پاکستان میں  صرف عمران خان کے اے ٹی ایم اور چاپلوس مشیروں کی موجیں لگی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری …

Read More »

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے کئی امیدواروں کے نام فائنل کر دئے

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے کئی امیدواروں کے نام فائنل کر دئے

اسلام آباد(پاک صحافت) سینیٹ الیکشن کے پیش نظر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے کئی نشستوں پر امیدواروں کے نام فائنل کر لیئے ہیں۔ فہرست میں شبلی فراز، حفیظ شیخ، محسن عزیز، فیصل واؤڈا، دوست محمد، ثانیہ نشتر، سیف اللّٰہ نیازی، ڈاکٹر زرقا، بیرسٹر علی …

Read More »

وزیراعظم نے اراکین پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز دینے کی خوشخبری سنا دی

وزیراعظم نے اراکین پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز دینے کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں اراکین پارلیمنٹ کو ایک اہم خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ اگلے سال سے اراکین پارلیمنٹ کو پچاس پچاس کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز دئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی …

Read More »