اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے فارن فنڈنگ کیس میں وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے، الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان کو بطور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نوٹس ارسال کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ الیکشن …
Read More »پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر کی لیگی رہنما جاوید لطیف کے خلاف غداری کے مقدمے کی مخالفت
اسلام آباد (پاک صحافت) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کے خلاف غداری کے مقدمے کی مخالفت کردی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ قانون کے مطابق …
Read More »عمران خان کیخلاف پی ٹی آئی کے بانی رکن بھی میدان میں آگئے
اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی نااہلی اور اداروں کو سیاسی انتقام کے لئے استعمال کرنے کے خلاف اب پی ٹی آئی کے بانی رکن بھی عمران خان کے خلاف میدان میں آگئے ہیں۔ اکبر ایس بابر نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حکومت کے خلاف نوٹس …
Read More »سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد
اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کے خلاف دائر درخواست مسترد ہوگئی ہے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن کے فیصلوں کو مسترد نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈسکہ انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی …
Read More »عمران نیازی کے شر سے ملک و قوم کو بچانا ہوگا۔ پلوشہ خان
اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی رہنما اور سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے شر سے ملک و قوم اور آئین و جمہوریت کو بچانا ہوگا۔ نااہل حکومت نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے جس سے چھٹکارا کئے بغیر ملکی تعمیر و …
Read More »حکومت جان بوجھ کر اداروں کو متنازعہ اور کمزور کررہی ہے۔ نیئر بخاری
اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت جان بوجھ کر قومی اداروں کو متنازعہ اور کمزور بنارہی ہے۔ جس کا مقصد اداروں پر اثر انداز ہونا اور اپنی مرضی کے فیصلے لینا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے …
Read More »استعفی الیکشن کمیشن کو نہیں بلکہ وزیراعظم کو دینا چاہئے۔ مریم اورنگزیب
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ استعفی الیکشن کمیشن کو نہیں بلکہ وزیراعظم کو دینا چاہئے۔ حکومت نیب کی طرح الیکشن کمیشن کو بھی یرغمال اور اپنا غلام بنانا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کے …
Read More »جسٹس فائز عیسی نے بھی حکومت کو نااہل قرار دے دیا
اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس فائز عیسی نے موجودہ حکومت کو ملک چلانے کے لئے نااہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود مسلسل اجلاس کو ملتوی کرنا حکومت کی نااہلی اور ناکامی کی سب سے بڑی دلیل ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کیس کی سپریم …
Read More »وزیراعظم کے قریبی ساتھی پر انڈوں سے حملہ
لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم کے قریبی ساتھی پر انڈوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ ایک شخص نے لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل پر انڈوں سے حملہ کیا ہے جبکہ ان پر سیاہی بھی پھینکی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز گل …
Read More »پاکستان کی تباہی و بربادی کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ رہنما ن لیگ
شیخوپورہ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نااہل حکومت کے ہاتھوں پاکستان کی تباہی و بربادی کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ ہمیں جتنے بھی الزامات دئے جائیں ملک کو بچانے سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ …
Read More »