Tag Archives: پی آئی ٹی بی

پنجاب کے ہر ضلع تک مریم کی دستک سروسز شروع کرنے کا حکم

مریم کی دستک

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہرضلع میں مریم کی دستک موبائل ایپلی کیشن کی 65 سروسز شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں دستک پراجیکٹ میں توسیع کی منظوری دی گئی۔ مریم نواز نے پنجاب کے تمام اضلاع …

Read More »