Tag Archives: پی آئی اے

کے پی حکومت کے پاس یونیورسٹیوں کیلئے فنڈز نہیں تو پی آئی اے کیسے خرید سکتی ہے؟ گورنر فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا .’ کہ خیبر پختون خوا حکومت نے وفاق کو لکھا ہے کہ پی آئی اے کو خریدنا چاہتی ہے، اگر یہ سیاسی کھیل نہیں تو اچھا ہے۔ پشاور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے سوال کیا کہ …

Read More »

پی آئی اے کا ترکیہ کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) عدم ادائیگی کے باعث پی آئی اے نے ترکیہ کے لیے اپنا فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 13 اکتوبر تک پی آئی اے کی کوئی بھی پرواز ترکیہ کے لیے آپریٹ نہیں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے اسلام آباد …

Read More »

پی آئی اے کو دانستہ تباہ کرنے کے لیے غلط انتظامی فیصلے کیے گئے، سینیٹر قرۃ العین مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی سینیٹر قرۃ العین مری نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو دانستہ تباہ کرنے کے لیے غلط انتظامی فیصلے کیے گئے۔ سینیٹ اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری اور فروخت سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر …

Read More »

پاکستان سے یو اے ای کیلئے فلائٹ آپریشن آج سے بحال

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان سے متحدہ عرب امارات کے لیے فلائٹ آپریشن آج سے بحال کر دیا گیا ہے۔ ایئر لائنز ذرائع کے مطابق دبئی میں بارشوں کے باعث فضائی آپریشن متاثر تھا، 4 روز سے پاکستان سے یو اے ای فلائٹ آپریشن معطل تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »

حکومت نے اسلام آباد، لاہور اور کراچی ائیر پورٹس کو آؤٹ سورس کرنے کا اعلان کر دیا

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے اسلام آباد، لاہور اور کراچی ائیر پورٹس کو آؤٹ سورس کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے حکومتی اہداف کے حولے سے ٹوئٹ کر دیا جس میں ائیر پورٹس کو آؤٹ سورس کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ …

Read More »

پی آئی اے کی 2023ء کے 9 ماہ میں ریکارڈ آمدنی

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ایئر لائن پی آئی اے کو 2023ء کے 9 ماہ میں ریکارڈ آمدنی ہوئی۔ پی آئی اے کی جنوری تا ستمبر 2023ء کو ختم ہونے والے 9 ماہ کے حسابات کی آڈٹ شدہ رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق 2023ء کے 9 ماہ میں پی …

Read More »

پی آئی اے کی نجکاری کا دوسرا اور اہم ترین مرحلہ عبور

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کا دوسرا اور اہم ترین مرحلہ عبور کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے 11 رکنی بورڈ کی منظوری دے دی۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف سے خصوصی اجازت …

Read More »

خسارے میں جانے والے اداروں کی نجکاری کی جائے گی، عطاء تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملکی معاشی صورتِ حال فوری اقدامات کی متقاضی ہے، خسارے میں جانے والے اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ ٹیکس اصلاحات اور …

Read More »

نگراں وزیراعظم کی برطانوی وزیر سے PIA پروازوں کی بحالی پر گفتگو

لندن (پاک صحافت) لندن میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کی ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران  دوطرفہ تعلقات اور پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی کے معاملے پر بات چیت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران …

Read More »

پی آئی اے شیڈول میں مزید بہتری، صرف 2 پروازیں منسوخ

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ایئر لائن پی آئی اے کے شیڈول میں مزید بہتری آئی ہے جس کے بعد آج اسلام آباد سے سکھر کی صرف 2 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔ خیال رہے کہ پی آئی اے کی متعدد مقامی اور بین الاقوامی پروازوں میں تاخیر البتہ برقرار ہے۔ …

Read More »