Tag Archives: پیکا

اپوزیشن ملک کو درست سمت میں لے جانے کیلئے حکومت کیساتھ بیٹھے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ملک کو درست سمت میں لیجانے کیلیے حکومت کے ساتھ بیٹھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر غلط خبریں دینے والے ہوشیار ہوجائیں کیونکہ حکومت نے پیکا قانون …

Read More »

پیکا آرڈیننس کو کالعدم قرار دینے پورے پاکستان کو مبارکباد پیش کرتی ہوں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہاسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے پیکا آرڈیننس کو کالعدم قرار دینے پر صحافیوں اور پورے پاکستان کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ پیکا آرڈیننس مخالفین کو نشانہ بنانے کے لئے لایا …

Read More »

کوئی خط اب عمران خان کوعدم اعتماد سے نہیں بچا سکتا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے  وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے خط والے بیان  پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اصل حقیقت یہ ہے کہ سب جھوٹ، دھوکہ اور فریب ہے، حقیقت یہ ہے کے کوئی خط اب آپ …

Read More »

پیکا آرڈیننس شدت پسندی اور آمرانہ ذہنیت کا عکاس ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پیکا آرڈیننس کو مسترد کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا، سعید  غنی کا کہنا ہے کہ پیکا آرڈیننس کے تحت میڈیا کی آواز کو دبانا غیر جمہوری عمل اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ صوبائی وزیر …

Read More »

ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ جھوٹی خبریں پی ٹی آئی نے نشر کروائیں۔ سعید غنی

سعید غنی

اسلام آباد (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ جھوٹی اور بے بنیاد خبریں پی ٹی آئی حکومت نے نشر کروائیں ہیں، اب عوام کے سامنے عمران خان کا گھناونا چہرہ بے نقاب ہوچکا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے …

Read More »

الیکشن ایکٹ میں ترامیم آئندہ انتخابات میں دھاندھلی کا ایک نیا منصوبہ ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے الیکشن ایکٹ میں ترامیم کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو اپنی نااہلی اور ناکامی واضح طور پر نظر آ رہی ہے اس لئے اب ذاتی مفادات کے لئے قانون ہی تبدیل کیا جا رہا …

Read More »