Tag Archives: پیش

پنجاب اسمبلی میں سانحہ 9 مئی پر قرارداد پیش

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) سانحہ 9 مئی پر حکومتی رکن شعیب صدیقی نے پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران قرارداد پیش کردی۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ دنیا کے کسی مہذب معاشرے میں 9 مئی جیسے واقعات کی گنجائش نہیں۔ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ، منصوبہ سازوں …

Read More »

سینیٹ میں خوراک کیلئے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے کیخلاف قرارداد پیش

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ میں خوراک کیلئے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے کیخلاف قرارداد پیش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین مرزا آفریدی کی زیر صدارت ہوا۔ جس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ نے خوراک کے لئے جمع ہونے والے فلسطینیوں پر …

Read More »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کردیا

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مالی سال بجٹ 24-2023 پیش کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب کے دورن وزیر خزانہ نے آغاز میں نواز شریف کی حکومت اور پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت کا تقابلی جائزہ پیش کیا۔ انہوں نے کہا …

Read More »

عمران خان پر حملے کا ملزم 14 روز بعد عدالت میں پیش

نوید

گوجرانوالہ (پاک صحافت) عمران خان پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم نوید کو 14 روز بعد عدالت میں پیش کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے زیرحراست ملزم کو کئی روز تاخیر سے پیش کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ ملزم کو تاخیر …

Read More »

نیب میں پیش نہیں ہوں گا، دیکھتے ہیں کیا کاروائی ہوتی ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو واضح طور پر کہہ دیا کہ وہ نیب میں پیش نہیں ہوں گے، نیب کو جو کچھ کرنا ہے وہ کر لے۔  دوسری جانب نیب نے بھی سعید غنی کو کہا کہ ہے اگر وہ پیش …

Read More »