Tag Archives: پیاز

وزیراعلی پنجاب کا مشن خواتین اور نوجوانوں کی زندگیوں میں آسانیاں لانا ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا مشن خواتین اورنوجوانوں کی زندگیوں میں آسانیاں لانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران پیاز انتیس روپے، ٹماٹر چوبیس روپے اور آلو بائیس روپے …

Read More »

رمضان المبارک کے دوران 17 اشیائے خورد و نوش سستی ہوگئیں

اشیاء

اسلام آباد (پاک صحافت) رمضان المبارک کے دوران 17 اشیائے خورد و نوش سستی ہوگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے بتایا ہے کہ ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں 1.13 فیصد کمی آئی ہے۔ مہنگائی کی مجموعی شرح 29.06 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ایک ہفتے میں …

Read More »

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 14.48 فیصد تک پہنچ گئی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں گزشتہ صرف ایک ہفتے کے دوران انتیس اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد پاکستان میں مہنگائی کی شرح چودہ فیصد سے بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادراہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے …

Read More »