Tag Archives: پولیس

ملزمان نے دھوکے سے بلا کر نازیبا ویڈیوز بنائیں، خلیل الرحمان قمر

خلیل الرحمان قمر

(پاک صحافت) معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے نازیبا ویڈیوز کے خلاف سائبر کرائم میں درخواست دے دی، جس میں انہوں نے مؤقف اپنایا ہے کہ ملزمان نے دھوکے سے بلا کر نازیبا ویڈیوز بنائیں۔ اپنی درخواست میں خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ ملزمان نے مجھے بلیک میل …

Read More »

سفارتی مشن پر حملے کے ملزم جرمنی پولیس پاکستان کے حوالے نہیں کررہی۔ دفتر خارجہ

دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سفارتی مشن پر حملے کے ملزم جرمنی پولیس پاکستان کے حوالے نہیں کر رہی۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ نے ان خبروں کو یکسر بے بنیاد قرار دیا ہے کہ جرمن شہر فرینکفرٹ میں واقع پاکستانی سفارتی مشن پر حملے میں …

Read More »

پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا

پولیس چوکی

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جسے ناکام بنادیا گیا۔ پولیس کے مطابق پشاور میں شمشتو پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جبکہ پولیس نے جوابی کارروائی میں حملے کو پسپا کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رات …

Read More »

عزمِ استحکام سے متعلق آئی ایس پی آر نے وضاحت کردی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور

(پاک صحافت) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عزمِ استحکام سے متعلق آئی ایس پی آر نے وضاحت کردی ہے۔ امن جرگے سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ یہ آپریشن نہیں بلکہ حکمتِ عملی ہے، سرچ آپریشن پولیس اور سی ٹی ڈی کرے گی۔ …

Read More »

صوبے میں بے امنی ہے، بنوں میں فوج کیخلاف نعرے لگائے گئے۔ گورنر پختونخوا

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں بے امنی ہے، بنوں میں پولیس اور فوج کے خلاف نعرے لگائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے حالات بگڑ رہے ہیں، …

Read More »

پولیس چوکی پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے اہلکار جاں بحق

پولیس چوکی

پشاور (پاک صحافت) پولیس چوکی پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ رات گئے پشاور کے نواحی علاقے ارمڑ میں پیش آیا، جہاں پولیس چوکی پر نا معلوم حملہ آوروں نے اسنائپر گن سے فائرنگ کی۔ …

Read More »

بنگلہ دیشی حکومت نے طلبہ کے احتجاج کو روکنے کے لیے فوج کو تعینات کر دیا

بنگلا دیش

پاک صحافت بنگلہ دیش کی حکومت نے طلباء کے احتجاج کو روکنے کے لیے ملک بھر میں کرفیو نافذ کر دیا اور فوج کو تعینات کر دیا۔ پاک صحافت کے مطابق، بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کے ترجمان نعیم الاسلام خان نے جمعہ کی رات اے ایف پی …

Read More »

نیب ٹیم بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے تفتیش کیلئے آج پھر اڈیالہ جیل پہنچ گئی

عمران خان اہلیہ

(پاک صحافت) بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانے کے نئے ریفرنس میں تفتیش کے لیے نیب کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ نیب کی ٹیم ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی ہے۔ گزشتہ روز بھی …

Read More »

بنوں کینٹ میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام

(پاک صحافت) دہشت گردوں کی بنوں کینٹ میں حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا ہے۔ صبح 4 بج کر 40 منٹ پر دہشت گردوں نے بنوں کینٹ کی دیوار اور سپلائی ڈپو کے درمیان روڈ پر دھماکا کیا۔ …

Read More »

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزارت داخلہ میں وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکا تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور انسداد دہشت گردی، انسداد منشیات، سیکیورٹی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ …

Read More »