Tag Archives: پولیس

رحیم یار خان میں پولیس قافلے پر حملہ، صدر و وزیراعظم کی مذمت

شہبازشریف آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) کچے کے علاقے میں پولیس قافلے پر ڈاکوؤں کے حملے کی صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری ایک بیان جاری کرتے ہوئے کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد …

Read More »

مریم نواز کا رحیم یار خان میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار

مریم نواز

صادق آباد (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے رحیم یار خان کچے کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اپنے بیان میں سوگوار خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ مریم نواز نے زخمی پولیس …

Read More »

کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا پولیس کی گاڑیوں پر حملہ، 12 اہلکار شہید

پولیس

رحیم یار خان (پاک صحافت) رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں ڈاکوؤں کے حملے میں 12 پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ صادق آباد میں کچے کے علاقے ماچھکہ میں انتہائی افسوسناک سانحہ پیش آیا جہاں ڈاکوؤں کی جانب سے پولیس کی دو گاڑیوں پر حملہ کیا گیا جس …

Read More »

عورتوں اور بچوں کیخلاف جرائم ہر صورت روکے جائیں، مریم نواز کی پولیس کو ہدایت

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی روڈ پر ڈکیتی اور جرائم کی صورت میں متعلقہ پولیس افسران ذمے دار ہوں گے، عورتیں اور بچے ریڈ لائن ہیں، ان کے خلاف جرائم کو ہر صورت روکا جائے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف …

Read More »

چینی سیاحوں کا خیبرپختونخوا میں داخلہ روکنے پر گورنر کی صوبائی حکومت کیخلاف چارج شیٹ

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) چینی سیاحوں کا خیبرپختونخوا میں داخلہ روکنے پر گورنر فیصل کریم کنڈی نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا نے چینی سیاحوں کو صوبے میں داخل ہونے سے روکنے پر اعلی حکام سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ غیرملکی …

Read More »

اداکارہ نمرہ خان کے اغوا معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں اداکارہ نمرہ خان کے مبینہ اغوا کی کوشش کا ڈراپ سین ہوگیا۔ ایس ڈی پی او درخشاں کے مطابق واردات اغواء کی کوشش نہیں بلکہ ہراسانی کا واقعہ تھا۔ تفتیش میں معلوم ہوا ملزم ایک ہی تھا۔ ایس ڈی پی …

Read More »

دالبندین، 5 افراد کی کھمبوں سے بندھی لاشیں برآمد

دالبندین (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پانچوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق چاغی کے صدر مقام دالبندین کے علاقے میں مغربی بائی پاس کے قریب 5 افر ادکی لاشیں ملی ہیں، واقعے کی …

Read More »

بی ایل ایف کا مطلوب دہشتگرد شمبین عرف شہک مارا گیا

کوئٹہ (پاک صحافت) دہشتگرد گروہ بی ایل ایف کا مطلوب دہشتگرد شمبین عرف شہک مارا گیا۔ شمبین عرف شہک متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد شمبین عرف شہک کو اس کے اپنے ہی ساتھی نے ہلاک کیا، شمبین عرف شہک متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا ڈاکوؤں سے مقابلے میں شہید ہونیوالے اے ایس آئی کو خراج تحسین

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب نے ڈاکوؤں سے مقابلے میں شہید ہونے والے اے ایس آئی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے لاہور چوہنگ میں ڈاکوؤں سے مقابلے میں شہید ہونے والے اے ایس آئی نذیر کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ …

Read More »

تمام پولیس شہدا کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ وزیر داخلہ

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ تمام پولیس شہدا کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یوم شہدائے پولیس پر اپنے پیغام میں کہا کہ تمام پولیس شہدا کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتے …

Read More »