Tag Archives: پنجاب

عمران خان اسمبلیاں تحلیل کریں گے تو ہم ڈٹ کر الیکشن لڑیں گے۔ ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں تحلیل کریں گے تو ہم ڈٹ کر الیکشن لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے اقتصادی و سیاسی امور ایاز صادق نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسمبلیاں …

Read More »

دو چار مہینے پہلے یا بعد میں الیکشن ہوں تو کیا قیامت آئے گی۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ دو چار مہینے پہلے یا بعد میں الیکشن ہوں تو کیا قیامت آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

وفاقی وزیر داخلہ نے پنجاب میں گورنر راج کا امکان مسترد کردیا

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے پنجاب میں گورنر راج کا امکان مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پی ٹی …

Read More »

آصف زرداری کا پنجاب اور کے پی میں عدم اعتماد لانے کا اعلان

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہم پنجاب اور کے پی میں عدم اعتماد ضرور لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے نجی ٹی وی چینل کو دئے گئے انٹرویو میں کہا …

Read More »

عمران خان پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کے ساتھ ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان اس وقت پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کو اس طرح چلایا جا …

Read More »

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل کے آخری ہفتہ کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل کے آخری ہفتے کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا، دوران بریفنگ بتایا گیا کہ پنجاب بلدیاتی اداروں کی معیاد یکم جنوری 2022 کو ختم …

Read More »

وزیراعظم سے آصف زرداری کی دوسری اہم ملاقات

شہبازشریف آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کی 8 دن میں آج دوسری ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال …

Read More »

پنجاب اسمبلی کو کسی صورت تحلیل نہیں ہونے دیں گے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کو کسی صورت تحلیل نہیں ہونے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی وفد کے درمیان پنجاب اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے ملاقات ہوئی، جس میں پیپلزپارٹی وفد نے حسن مرتضیٰ کی قیادت …

Read More »

پنجاب حکومت تبدیلی کیلئے شہبازشریف اور آصف زرداری میں مشاورت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پنجاب میں حکومت کی تبدیلی سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف اور آصف زرداری کے درمیان مشاورت ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے پنجاب میں حکومت کی تبدیلی سے متعلق آپشنز پر تبادلہ خیال …

Read More »

میاں نوازشریف کی وطن واپسی میں کوئی رکاوٹ نہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کی وطن واپسی میں اس وقت کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم اگلے 4 سے 6 ماہ میں ڈیلیور کریں گے، نگران حکومت آئی تو ملک …

Read More »