Tag Archives: پنجاب

اچھا بجٹ پیش کریں گے، عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے لئے اچھا بجٹ پیش کریں گے اور صوبے کے عوام کو بھرپور ریلیف دیا جائے گا، بجٹ عوامی توقعات کے مطابق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بجٹ پنجاب کے …

Read More »

حکومت پنجاب عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت صوبے کی عوام کو صحت کے شعبے میں بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے بھرپور کوشش کررہی ہے اور دن رات کوشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ڈویژنل انتظامیہ کو نشتر 2 کی مقررہ مدت …

Read More »

حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل ہوگا

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں صوبہ پنجاب کے نئے مالی سال 2022-23 کی بجٹ تجاویز پر غور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی کابینہ مالی سال 2022-23 کی بجٹ تجاویز کی …

Read More »

عمران خان نے مرضی کے فیصلوں کیلئے عدلیہ پر دباؤ ڈالا۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی مرضی کے فیصلے لینے کے لئے عدلیہ سمیت دیگر اداروں پر دباو ڈالا اور انہیں بلیک میل کرنے کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ن لیگ …

Read More »

اساتذہ تعلیم کے ساتھ ساتھ نوجوان نسل کی تربیت پر خصوصی توجہ دیں، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور  (پاک صحافت) پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ اساتذہ تعلیم کے ساتھ ساتھ نوجوان نسل کی تربیت پر خصوصی توجہ دیں۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل فاطمہ بلاک کے افتتاح کے دران کہی۔ تفصیلات کے مطابق محمد …

Read More »

میری کاوشوں کا محور عام آدمی کو ریلیف مہیا کرنا ہے۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ میرا سب سے بڑا اور اولین ہدف و مقصد اس وقت مہنگائی کی ستائی عوام کو فی الفور ریلیف فراہم کرنا ہے جس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی جانب …

Read More »

اتحادیوں کے ساتھ مل کر جمہوری اقدار کو آگے بڑھائیں گے، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے گورنر  بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتیں ملک میں معاشی استحکام اور ترقی کے لیے کام کر رہی ہیں۔ اتحادیوں کے ساتھ مل کر جمہوری اقدار کو آگے بڑھائیں گے۔ گورنر پنجاب نے یہ بھی کہا کہ اتحادی اور …

Read More »

پنجاب کا بجٹ تاریخی ہوگا، بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے لئے پنجاب کا بجٹ تاریخی ہوگا، جس میں بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا، عوام کو بھرپور ریلیف دینے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما کیخلاف کھاد اسمگلنگ کا مقدمہ درج

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنیف پتافی کے خلاف کھاد اسمگل کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، موصوف کھاد اسمگلنگ میں ملوث پائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان سے منتخب پی ٹی آئی کے ممبر پنجاب اسمبلی حنیف پتافی کے خلاف …

Read More »

آصف زرداری اور حمزہ شہباز کے درمیان ملاقات، اہم متفقہ فیصلے

آصف زرداری حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری اور حمزہ شہباز کے درمیان لاہور میں ایک اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماوں نے متفقہ طور پر اہم سیاسی فیصلے کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان لاہور کے بلاول …

Read More »