Tag Archives: پنجاب

ضمنی الیکشن کے دوران کسی کو بدامنی پھیلانے کی ہرگز اجازت نہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کے دوران پنجاب کے کسی بھی حلقے میں بدامنی اور شرانگیری پھیلانے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور اور مقبول گجر پر پنجاب …

Read More »

عمران خان کی تقاریر سے ثابت ہورہا ہے وہ ہار تسلیم کرچکے ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی فساد و شرپسندی پر مشتمل تقاریر سے واضح طور پر ثابت ہورہا ہے کہ وہ اپنی ہار تسلیم کرچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں کل …

Read More »

پولیس نے پی ٹی آئی کارکن سے 200 شناختی کارڈ برآمد کرلئے

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے بیس حلقوں میں کل ضمنی انتخابات ہونے والے ہیں جبکہ آج لاہور کے حلقے فیکٹری ایریا میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے کارکن سے دو سو شناختی کارڈ برآمد کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے 4 حلقوں میں کل ضمنی …

Read More »

آئندہ دو ہفتوں میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید کم کی جائیں گی۔ مریم نواز

مریم نواز

ملتان (پاک صحافت) مریم نواز نے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے آئندہ دو ہفتوں میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید کم کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز …

Read More »

عمران خان لاشوں کی سیاست چاہتے ہیں لیکن انتخابات پرامن ہوں گے۔ عابدشیر علی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک ہارا ہوا شخص ہے اور لاشوں کی سیاست چاہتا ہے، ضمنی الیکشن پرامن ہوگا یہاں کسی کو کوئی لاش نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے پریس کانفرنس سے …

Read More »

ہم تباہ حال معیشت کی سمت درست کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ہم نے ملک کی تباہ حال معیشت کا بیڑہ اٹھایا اور اس تباہ شدہ معیشت کی کم مدت میں سمت درست کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں …

Read More »

کل الیکشن نہیں، بلکہ پنجاب کو لوٹ کر کھانے والوں کیساتھ جنگ ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

ملتان (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ کل پنجاب میں صرف ضمنی الیکشن نہیں بلکہ گزشتہ چار سال کے دوران پنجاب کو لوٹ کر کھانے والوں کے ساتھ جنگ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ملتان میں عوامی جلسے سے خطاب …

Read More »

ضمنی انتخابات پنجاب میں شکست دیکھ کر عمران خان بوکھلا گئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

کراچی (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان پنجاب کے ضمنی الیکشن میں شکست دیکھ کر بوکھلا گئے ہیں، عوام نے پی ڈی ایم کی حمایت میں اپنا فیصلہ سنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

عمران خان الیکشن ہارچکے ہیں، اب عوام سے لڑنے کی تیاری کررہے ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان الیکشن کب کے ہارچکے ہیں، وہ صرف چاہتے ہیں کہ کسی بہانے سے انتشار اور فساد پھیلایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ‎عمران خان اور ان کے ٹائیگرز قانون کے دائرے …

Read More »

الیکشن کمیشن پر جو الزامات لگائے جارہے ہیں اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ الیکشن کمشنر پنجاب

الیکشن کمشنر پنجاب

لاہور (پاک صحافت) الیکشن کمشنر پنجاب کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کے متعلق الیکشن کمیشن پر جو الزامات لگائے جارہے ہیں ان میں کوئی صداقت اور حقیقت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل نے الیکشن کمیشن پر عائد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »